1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالبان کے اہم کمانڈر عصمت اللہ شاہین کی فائرنگ کے واقعہ میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 فروری 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے عصمت اللہ شاہین کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں درگہ منڈی میں قتل کیا گیا۔ عصمت اللہ شاہین کے قتل سے طالبان تحریک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جب کہ طالبان کے لئے ان کی ہلاکت کا خلا پر کرنا مشکل ہوگا تاہم ان کا مشن جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عصمت اللہ شاہین کو خفیہ ایجنسیوں نے قتل کروایا، خفیہ ایجنٹوں کو پکڑ کر نشان عبرت بنادیں گے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز صبح میران شاہ بازار سے کچھ دور دتہ خیل روڈ پر درگہ منڈی کے قریب عصمت اللہ شاہین گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ساتھیوں اور ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد عصمت اللہ شاہین کو طالبان کا قائم مقام سربراہ بھی مقرر کیا گیا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خس کم جہاں پاک
     
    اقبال جہانگیر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خس فی الجہنم ، والسوکھت الباکستان
     
    اقبال جہانگیر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اپریشن شروع ہو لینے دیں ان سب کی چھٹی ہو جائے گی ان شاء اللہ
     
    اقبال جہانگیر، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔

    لیکن یہ ایک کینسر ہے۔ انکی چھٹی اتنی جلدی ممکن نہیں۔ میری رائے میں " آپریشن " فوری ہونا چاہیے
    لیکن اس کینسر کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے حکومتی اور عدلیہ کی سطح پر کچھ اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔
    فوجی آپریشن کے ذریعے ان دہشگردوں کی قوت توڑنے کے بعد
    1) ان انتہا پسند جماعتوں، انکے مدرسوں اور انکے لیڈروں کو غیر ملکی " ریال و ڈالرز و درہم " کی فراہمی فوری طور پر بند ہونی چاہیے۔
    2) حکومت پاکستان یہ فنڈ اپنی تحویل اور اپنے ذریعے شمالی سرحدی علاقوں میں عوام کی فلاح اور تعلیم و تربیت پر صرف کرے۔ مدرسوں میں معتدل دینی و جدید تعلیمی نظام رائج کیا جائے جہاں حکومت پاکستان کی طرف سے اساتذہ مقرر ہوں ۔ انتہا پسندی، دہشت گردی اور مغرب دشمنی پر مبنی نصاب ختم کرکے دین اسلام کے " امن و اخوت " کی تعلیمات پر مبنی نصاب رائج کیا جائے۔
    3) ان دینی مدارس و سکولوں کے بچوں کو بین الصوبائی، بین العلاقائی تعلیمی اداروں میں وزٹ کروائے جائیں ۔ ملک کے دیگر شہروں کے طلبا اور نوجوانوں کے ساتھ انکے روابط بڑھائے جائیں جس سے انہیں معلوم ہو کہ پاکستان میں دیگر مسلمان بھی بستے ہیں
    4) قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کرکے گرفتار دہشت گردوں کوبےگناہ معصوم انسانوں کے قتل کے جرم میں سرِ عام "پھانسی" چڑھایا جائے۔
    5) انتہا پسندی اور نفرت کا پرچار کرنے والے لیڈروں، ملاؤں کو جیل میں ڈال کر انکا لٹریچر ضبط کرکے جلا دیا جائے ۔

    اگر ان خطوط پر خلوص نیت سے عمل شروع کیا جائے تو اگلے 5-7 سالوں تک انتہا پسندی ، دہشت گردی کے اس مہلک مرض سے ملک و قوم کو محفوظ کیا جاسکتا ہے
    لیکن یہ سب کرنے کے لیے " خوفِ خدا رکھنے والی، ایمان دار، محب وطن ، باصلاحیت، دوراندیش اور دیانت دار قیادت " درکار ہے جو موجودہ بدعنوان نظام کے سانچے سے کبھی بھی نہیں آسکتی چاہے اگلے 50 سال بھی انتخابات کرواتے چلے جائیں ۔
    اس کے لیے ظلم و تعدی کے اس کرپٹ نظام کو بدلنا ہوگا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈالر اور ریال ان کی جڑیں ہیں یہی کاٹنی ہونگی
     
    پاکستانی55، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسے ختم کرنے کے لئے قومی مفاد کو سامنے رکھ کر ہمت سے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے ۔جو لوگ ان درندوں کو امداد دے رہے ہیں انہیں ہمت سے کہنا ہو گا کہ وہ یہ گندا کھیل ختم کریں اور پاک فوج کو آپریشن کے لئے کل اختیار دینا ہو گا ۔وطن عزیز ہے تو سب کچھ ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں