1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالبان مولانا فضل الرحمن کو اغوا کرسکتے ہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ آپریشن کی حمایت پر طالبان مولانا فضل الرحمٰن کو اغواء کر سکتے ہیں۔

    طالبان تو ہمارے وزیر داخلہ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے‘ جو ان کیخلاف اپریشن کرنے کی غرض سے اپریشن تھیٹر میں داخل ہوئے تھے اور اب تک اپریشن میں مصروف ہیں تو وہ محض اپریشن کی حمایت کرنے پر مولانا فضل الرحمٰن کو کس طرح اغواء کر سکتے ہیں؟
    اس وقت رحمٰن ملک ہمارے ملک کے رحمٰن بابا بنے ہوئے ہیں‘ جب وہ صرف مشیر داخلہ تھے‘ اب ماشاء اللہ پورے کے پورے وزارت میں داخل ہو چکے ہیں‘ لیکن ان کا دم خم پہلے کی طرح قائم و دائم ہے۔ وہ عوام کے خزانے سے تنخواہ اس وزارت کی لیتے ہیں جبکہ آجکل محافظ اس آمر کے بنے ہوئے ہیں جو اس ملک کو سنگین بحرانوں میں دھکیل کر فرار ہو گیا۔
    جہاں تک مولانا فضل الرحمن کے اغواء کا تعلق ہے تو طالبان کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس وقت ملک میں ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں‘ لہٰذا انہیں سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہئے کیونکہ مولانا کا اغواء انہیں مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔


    نوائے وقت ۔ سرِ راہے سے اقتباس ۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201::201::201::201::201:

    اگر ایسا ہوجائے تو یہ پاکستان پر طالبان کا احسان عظیم ہوگا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ یقین جانئیے یہ تحریر پڑھتے ہوئے مجھے فورا" آپکی یاد آئی ۔ اور یوں سمجھیں کہ اسے ہماری اردو کی زینت بنانے میں‌آپکے خیال کا زیادہ عمل دخل ہے۔ :yes:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    دعا ہے کہ رحمان بابا کی یہ تمنا جلد پوری ہو
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سمجھنا یہ ہے کہ طالبان مولانا صاحب کو اغوا کرکے انکا کریں گے کیا ؟ :soch:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں مولانا فضل الرحمان نہیں ہوں :119:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    فضل الرحمان اور رحمان بابا دونوں میں رحمان آتا ہے۔ یہ کہیں رشتہ دار تو نہیں
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    طالبان اغواء کرکے کڑاہی گوشت اور چپل کباب تیار کریں گے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر امریکیوں کو ہی کھلائیں گے کیونکہ مسلمان تو " حلال " کھاتے ہیں ۔ :khao:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نہ کرے آپ ایسے ویسے ہوں راشد بھائی ۔
    خدا کے لیے رمضان شریف کے مہینے میں اچھی اچھی باتیں منہ سے نکالیے کیونکہ رمضان کا مہینہ قبولیت کا مہینہ ہوتا ہے۔
    پاکستان سے پہلے ایک ہی فضل نہیں سنبھالا جارہا ۔ :mad:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں