1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏30 نومبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
    عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے

    آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھویں گے
    آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے

    عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
    تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے

    اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا
    آپ سے بہت آگے نقش پاء ہمارا ہے

    غیرت جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
    پہلا وار تم کرلو دوسرا ہمارا ہے

    بشکریہ : کاشفی بھائی
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں