1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضروری معلومات درکار ہیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏17 جون 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نیٹ ورکنگ کی فیلڈ میں ایک بات تو مجھے کنفرم ہے کہ اگر ایک نیٹ ورک کے تمام کمپیوٹر ڈومین کے ممبر ہوں تو ان تمام کمپیوٹرز پر ہونے والا ہر ایک کام مین سرور میں محفوظ ہوتا رہتا ہے۔ اور بوقت ضرورت چیک بھی کیا جا سکتا ہے۔

    لیکن کیا آن لائن سرورز میں بھی یہ سہولت دستیاب ہوتی ہے یا نہیں۔ مثلا اگر کسی میسینجر (مثلا یاہو، ایم ایس این وغیرہ) سے آن لائن بات (چیٹنگ) کی جا رہی ہو تو کیا وہ اس میسنجر کے سرور پر محفوظ ہوتی ہے یا نہیں؟؟
    اور اگر محفوظ ہوتی ہے اور کسی شخص کو اپنی گزشتہ گفتگو واپس چاہیے ہو۔ یعنی وہ اپنی کی ہوئی چیٹنگ کا ڈیٹا حاصل کرنا چاہتا ہو تو کیا اسے واپس حاصل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟؟
    اور اگر یہ ڈیٹا واپس مل سکتا ہے تو کیسے؟؟ میرا مطلب ہے اس کے لئے کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟؟
    (خصوصا ایم ایس این اور یاہو کے لئے پوچھ رہا ہوں)


    اگر کسی دوست کے علم میں تو پلیزززززززززززز بتائیں۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    وائس چیٹ کا تو مجھے پتہ نہیں ہاں‌البتہ دوسرا دیٹا آپ کو مل سکتا ہے

    ایک ایک کر کے یاہو میسنجر کے آپشن چیک کریں ان میں ہی کسی کے ساتھ یہ کام ہو جائے گا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری معلومات درکار ہیں

    یہ سب محفوظ تو ہوتا ہے لیکن ہر کسی کو اس ڈیٹا تک رسائی نہیں ملتی ہاں ہیکرز یہ کام کر سکتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضروری معلومات درکار ہیں

    میرا خیال ہے کہ ایسا ممکن نہیں‌ہے میں بہت سی کوششیں کرچکا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں