1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ضرب المثل اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 جون 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں ایسے اشعار انتخاب کریں جس کے کسی ایک مصرعے میں کسی ضرب المثل یا محاورے کا استعمال گیا ہو ۔
    پہلا شعر میں لکھ دیتا ہوں ۔


    کسی کا رنج کسی کا الم کسی کا ملا ل
    اب اور کیا تھا جو ہم زیر آسماں سنتے
    معین احسن جذبی
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    خاک اڑنا

    بیتا دید امید کا موسم ، خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
    کب بھیجو گے درد کا بادل ، کب برکھا برساو گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    منہ سے نکلی ، ہوئی پرائی بات

    یہ صدا آ تی ہےخموشی سے
    منھ سے نکلی ، ہوئی پرائی بات
    شاعر ۔ حیدر علی آتش​
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    گڑ جانا

    پلٹ کے دیکھ تو لیتا اگر جواب نہ تھا
    حیا سے گڑ گئے تجھ کو پکارنے والے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    بڑھے تھے نخل کی صورت گرے ثمر کی طرح

    انیس یہ ہو ا حا ل جو ا نی و پیر ی
    بڑھے تھے نخل کی صورت گرے ثمر کی طرح
    میر انیس
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    بلا ہونا

    سادہ دل چارہ گروں کو نہیں معلوم فرازؔ
    بعض اوقات دلاسا بھی بلا ہوتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    دل کو سمجھانا ۔

    حشر میری شعر گوئی ہے فقط فریاد شوق
    اپنا غم دل کی زباں میں، دل کو سمجھاتا ہوں میں
    شاعر ۔ آغا حشر
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    گرہ پڑنا

    رنجشیں پہلے بھی دیکھیں مگر اے چارہ گرو
    جو گرہ اب کے پڑی ہے وہ کھلے یا نہ کھلے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    فلک دیتا ہے جن کو عیش ان کو غم بھی ہوتے ہیں
    جہاں بجتے ہیں نقارے وہیں ماتم بھی ہوتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    دل بیٹھنا

    پھر نہ لٹ جائیں کہیں منزل پہ اہل کارواں
    اٹھتے جاتے ہیں قدم اور بیٹھتا جاتا ہے دل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    اگر بخشے زہے قسمت نہ بخشے تو شکایت کیا
    ’سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ یار میں آئے‘
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ضرب المثل اشعار

    منہ پہ رکھ دامنِ گل روئیں گے مُرغانِ چمن
    ہر روِش خاک اڑائے گی صبا میرے بعد
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    آئے عشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر
    اب انہيں ڈھونڈچراغِ رخِ زيبا لے کر!
    شاعر: علّامہ اقبال
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شیشے میں اتارناo_O

    ہونٹوں سے لگاتا ہوں تو مسکاتی ہے:)
    تسکین ہر انداز سے پہنچاتی ہے:cool:
    مے اس لئے مجھ کو ہے حسینوں سے عزیز:rolleyes:
    بڑی آسانی سے شیشے میں اتر جاتی ہے :p

    :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    سفر ہے شرط مسافرنواز بہتیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے
     
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    رنج سے خُوگر ہوا انسان تو مِٹ جاتا ہے رنج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آساں ہوگئیں
     
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی چاہے تو تقدیر بدل سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدمی سوچ تولے اُس کا اِرادہ کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں