1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صیمی سید صاحبہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏8 فروری 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    صیمی سید صاحبہ
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    ثاقب عبید، مریم سیف اور صیمی سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    پورا نام : اشرف المخلوقات ( گو کہ ابھی تک ہم یہ ثابت نہیں کر پائے ) اور دینے والے کا تعارف کس سے چھپا ہے

    مشاغل : مطالعہ ، موسیقی

    تعلیم : اتنی نہیں ہے جتنی درکار ہے، تعلیم حاصل کرنا فرض ہے اور جہالت سے نفرت اور جہالت سے چھٹکارے کے لیے اپنے اندر جھانکنا بہت ضروری ہے جو علم کے بغیر ممکن نہیں

    مستقبل کے عزائم : میں اس کا ارادہ نہیں کرتی جو میرے اختیار میں نہیں اسی طرح جیسے آنے والا کل ہمارے اختیار میں نہیں

    شہر ، ملک : شہر زات کے باسی ہیں صدیوں سے یہیں پڑاو ہے ، ہم جغرافیاتی حدود و قیود کے پابند نہیں یہ دنیا ہمارے ہی لیے بنائی گئی تھی

    ہماری اردو سے تعارف : بس یونہی اتفاق سے کچھ ڈھونڈتے ہوئے
     
    نعیم، مریم سیف اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    صیمی سید جی اچھا لگا آپ کا تعارف
    کچھ ڈھکا چھپا سا لیکن دلچسپ۔
    لگتا ہے فلسفہ سے لگاؤ رکھتی ہیں۔ آپ کی باتیں ایک گہری شخصیت کی غمازی کرتی ہیں۔
    کچھ مزید سوالات کرنے کی اجازت ہے ؟ :)
     
    مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    بصد شوق
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کافی گہری باتیں ہورہی ہے لگتا ہے آپ نے زندگی کو بہت حقیقی انداز میں دیکھا ہے ۔ بحرحال آتی رہیں اپ کے سنگ ہی ہماری پیاری اردو کی رونقیں ہیں
     
    ملک بلال اور صیمی سید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا ہے شکریہ
     
    صیمی سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    صیمی سید جی !
    لگے ہاتھوں مطالعہ اور موسیقی میں اپنا ذوق بھی بتائیے :)
     
    پاکستانی55 اور صیمی سید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیمی سید صاحبہ ۔ ہماری اردو میں دلی خوش آمدید
    تعارف دینے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ بھی نہ بتانے کا بھی شکریہ :dilphool:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اردو ادب اور شاعری سے شغف ہے قرۃ العین حیدر ، منٹو ، بیدی ، فیض ، غالب اور بہت سے نام شامل ہیں اس لسٹ میں
    موسیقی بھی محدود نہیں سماعت کو لطف دینے والی ہر صنف موسیقی سے لگاو ہے
     
    مریم سیف اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ!
    اچھا اپنی پسندیدہ کتب کے بارے میں بتائیے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی یہاں بھی سمجھنے کی ذمہ داری بھولے پر ہی ڈالی جارہی ہے :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صیمی سید صاحبہ کا تعارف ختم
    اب انٹرویو شروع ۔۔۔۔۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو بریک چل رہی ہے
     
    صیمی سید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی پسندیدہ رائٹرز کے بعد یہ سوال بے معنی ہے :)
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے پھر اور بہت سے نام بتا دیں
     
    Ali shareef نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  18. صیمی سید
    آف لائن

    صیمی سید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2015
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    ابن انشا ، مشتاق احمد یوسفی ، ابن صفی ، پروین شاکر ، رسا چغتائی ، داغ دہلوی ، میر
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سب ہی اعلیٰ نام ہیں کچھ ان مشاہیر ہے موتیوں میں سے شیئر بھی کردیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں