1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام ۔ رہبرِ کامل ہادیِ دوراں، صلی اللہ علیہ وسلم (از سیّد سلیم گیلانی)

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رہبرِ کامل ہادیِ دوراں، صلی اللہ علیہ وسلم
    ان کی محبت حاصلِ ایماں، صلی اللہ علیہ وسلم

    لطف و عطا کے پیکرِ اطہر، جود و سخا کے مہرِ منور
    ان کی رضا خوشنودیِ یزداں، صلی اللہ علیہ وسلم

    علمِ مجسم، عقلِ مسلم، عدلِ منظم، خلقِ معظم
    حاکمِ محکم، محسنِ انساں، صلی اللہ علیہ وسلم

    احسن و اسلم،اکمل و اعظم، اشرف و اکرم، سیدِ عالم
    مرسلِ خاتم، حاملِ قرآں، صلی اللہ علیہ وسلم

    واقف ان سے غارِ حرا ہے، شاہد ان کا کوہِ صفا ہے
    صدق و صفا کے ماہِ درخشاں، صلی اللہ علیہ وسلم

    جن و بشر پر ان کا کرم ہے، حور و ملک پر انکی عطا ہے
    کون و مکاں پر ان کے احساں، صلی اللہ علیہ وسلم

    ان کی ہدایت نور کا جادہ، ان کی طاعت نور کی منزل
    اور اس راہ کے نیرِ تاباں، صلی اللہ علیہ وسلم
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں