1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام - شفیع الورٰی تم سلام علیکم رضائے خدا تم سلام علیکم (اسیّد ادیؔب رائے پوری)

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    کہیں ابتدا تم کہیں انتہا تم
    خیالوں کی حد سے ورٰی الورٰی تم
    سحابِ کرم شانِ جود و سخا تم
    مرا مدعا تم مری ہر دعا تم

    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    عداوت پرانی دلوں سے مٹائی
    بروں سے بھی کی تو نے ہر دم بھلائی
    عجب شان کی تھی تری مصطفائی
    شکم پر تو پتھر لبوں پر تبسم

    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    پیاسوں کو خوں کے اماں دینے والے
    شجر کو حجر کو زباں دینے والے
    یہاں دینے والے وہاں دینے والے
    سخاوت کا دریا ہو بحرِ سخا تم

    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    تری معرفت میں کہاں لب کشائی
    کہ تیرے ہی جلوے ہیں ساری خدائی
    فقط عشق کی تیرے در تک رسائی
    کہ دانائیاں تیری راہوں میں ہیں گم

    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    نگاہوں میں رحمت کے دریا تمہارے
    غلام آج کیا چاہتے ہیں تمہارے
    تمہاری نگاہِ کرم کے سہارے
    ادیؔبِ خطاکار پر بھی ترحم

    شفیع الورٰی تم سلام علیکم
    رضائے خدا تم سلام علیکم

    مجموعہِ نعت : مقصودِ کائنات
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں