1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام - دل سے صدیقِ اکبر پہ اربوں سلام ( بلال رشید)

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صدقِ سرورﷺ کے مظہر پہ اربوں سلام
    دل سے صدیقِ اکبر پہ اربوں سلام
    جو کفن بھی نہ مالِ خلافت سے لے
    اس دیانت کے مظہر پہ اربوں سلام
    نائبِ شاہِ دیں ،سید الاتقیا
    ء سب صحابہ کے سرور پہ اربوں سلام
    دینِ احمد کا پہلا مبلغ ہے جو
    بھیجئے اس سخنور پہ اربوں سلام
    قربِ احمدﷺ ملا جسکو ہجرت کی شب
    اس رفیقِ پیمبرﷺ پہ اربوں سلام
    فقرجسکا صحابہ کی معراج ہے
    اس وقارِ ابو ذر پہ اربوں سلام
    غار میں ساتھ احمدﷺ کے تنہا تھا جو
    اس وفا کے سمندر پہ اربوں سلام
    آلِ احمد کا نانا ہے جو بالیقیں
    اس کی تقدیرِ یاور پہ اربوں سلام
    مصطفیﷺ نے امامت جسے آپ دی
    بھیجئے ایسے رہبر پہ اربوں سلام
    برملا بھیجئے اے بلالِ حزیں
    عشقِ سرورکے پیکر پہ اربوں سلام
    بلال رشید

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں