1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صلوٰة و سلام - اک گنہ گار آیا ہے در پر ترے جس کے لب پر صدا ہے سَلَام عَلَیک (سیّد ادیؔب رائے پوری)

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک گنہ گار آیا ہے در پر ترے
    جس کے لب پر صدا ہے سَلَام عَلَیک
    جس کی ہر آرزو ہے سَلَام عَلَیک
    جس کی ہر التجا ہے سَلَام عَلَیک
    صرف گریہ ہے جس کی عبادت کی خو
    صرف اشکوں سے ہوتا ہے جس کا وضو
    جس کا کلمہ ہے اسمِ گرامی ترا
    جس کے غم کی دوا ہے سَلَام عَلَیک​

    میرا مطلوب آقا تری ذات ہے
    ایک چھوٹے سے منہ سے بڑی بات ہے
    میرا مطلوب تو، میرا مقصود تو
    یہ بھی تیری عطا ہے سَلَام عَلَیک​

    کیا بتائیں کہ ہم پر ہے کتنا کرم
    ہر نفس، ہر جگہ آنکھ رہتی ہے نم
    روح کا پیرہن ہے درود النبی
    جسم و جاں بن گیا ہے سَلَام عَلَیک​

    اشک جتنے تھے وہ سب ستارے بنے
    گل بدن لفظ جتنے تھے سارے بنے
    شبنم و گل بغلگیر جب ہوگئے
    مل کے سب نے پڑھا ہے سَلَام عَلَیک​

    گنبدِ سبز کے سامنے بیٹھ کر
    یوں گزارے ادیؔب ہم نے شام و سحر
    دل سناتا رہا ہم کو نعتِ نبی
    ہم نے دل سے سنا ہے سَلَام عَلَیک​


    مجموعہِ نعت : مقصودِ کائنات
     
    زنیرہ عقیل، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں