1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف چند منٹ میں دل کے دورے اور سرطان کی تشخیص کرنے والا آلہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏27 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بایو سینسر اور بایو الیکٹرانکس جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف گلاسگو نے ہاتھوں میں سمانے والا ایک آلہ بنایا ہے جو کئی بیماریوں کی فوری شناخت میں مدد دے سکتا ہے۔ اسے ملٹی کورڈر کا نام دیا گیا ہے جس کے ذریعے ڈاکٹر کسی بھی جگہ سے مرض کی موجودگی اور بڑھنے کو نوٹ کرسکتے ہیں جن میں کینسر اور سرطان بھی شامل ہیں۔
    اس آلے کی جان ایک چپ ہے جسے کمپلیمنٹری میٹل آکسائیڈ سیمی کنڈکٹر (سی ایم اوز) سے بنایا گیا ہے جو کیمروں میں عام پائی جاتی ہیں لیکن انہیں ہر طرح کی تصویر کشی کے سینسر میں بدلا جاسکتا ہے۔ اس آلے میں ری ایکشن کے چار خانے ہیں جو پیشاب اور خون وغیرہ میں بیماریوں کی خبر دینے والے اجزا کا پتا لگاتے ہیں جن سے ڈاکٹر فوری طور پر مرض کا اندازہ لگاسکتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں