1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف اللہ سے مانگنا ہے روا ۔بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 13, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اللہ سے مانگنا ہے روا
    کیونکہ ہے اک وہی سب کا مشکل کشا
    یاد اس کو ہی کرتے ہیں مشکل میں سب
    انبیاء سارے اصحاب۔ و آل۔عبا
    کھول دیتا ہے در وہ عنایات کے
    اس سے مانگے اگر کوئی دل سے دعا
    اس نے بخشی ہے دولت جو ایمان کی
    یہ ہے اس کا کرم ہم پہ حد سے دعا
    ہے ازل سے وہی سب کا روزی رساں
    وہ ہی کرتا ہے اولاد سب کو عطا
    اس کی توفیق اور اس کی امداد سے
    قرض مقروض کرتا ہے اپنے ادا
    رنج و غم میں سہارا ہے سب کا وہی
    پاس ہے اس کے ہی ہر مرض کی شفا
    وہ ہی اسباب روزی کمانے کے دے
    وہ ہی رہنے کی خاطر کرے گھر عطا
    سورہء فاتحہ سے بلال۔ حزیں
    سیکھ خلاق۔اکبر کی حمد و ثناء
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page