1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدیقی جی کو مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏1 اگست 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]

    [BLINK]صدیقی جی کو مبارکباد[/BLINK]

    ہماری اردو کے بہت محترم ساتھی صدیقی جی کو میری اور ہماری اردو کے سب ساتھیوں کی طرف سے نئے شروع کردہ موضوعات کی

    [BLINK] (پانچ سو)500[/BLINK]
    کی تعداد پوری کرنے پہ دلی مبارکباد
    [​IMG]

    [BLINK]صدیقی جی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]

    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو لمبی زندگی دے صحت تندرستی والی کہ آپ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں اور ہماری اردو پہ ایسے ہی ہمیشہ رونق بنی رہے۔۔۔آمین

    [​IMG]

    آپ ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کو اپنی محبت و خلوص سے نوازتے رہیئے

    [​IMG]

    اللہ کرے یہ محبتوں و خلوص کا سفر یونہی جاری و ساری رہے۔۔۔۔آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدیقی جی کو مبارکباد

    تانیہ جی بہت بہت شکریہ
    ویسے یہ کوئی اتنا بڑا کارنامہ تو نہیں لیکن آُپ کی خلوص بھری لڑی دیکھ کر آپ کا شکریہ ادا نہ کرنا انتہائی زیادتی ہو گا۔۔
    اللہ پاک آپ کو اس بابرکت مہینے کے صدقے ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں