1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by بےلگام, Nov 14, 2012.

  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ان بہن بھایئوں کے نام ہے جو حاض طور پر اردولنک میں ہمارے ساتھ تھے:rona::rona::rona::rona:
    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انتہائی صدمے سے لکھنا پڑ رہا ہے کہ اردو لنک کی ایک بہت ہی مایہ ناز بہن اور یوزر مہارانی جن کے نکس حیا ۔۔چڑیا بھی تھے اور کل ہی جن کی ہم سالگرہ کی خوشیاں منا رہے تھے ،،آج انہیں قتل کر دیا گیا دن دس بجے ،،اور دنیا نیوز نے یہ خبر شائع کی۔۫


    http://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/143124-20yearold-girl-shot-dead-in-Lahore


    الفاظ نہیں ساتھ دے رہے کہ کچھ لکھوں آج ایک پیاری بہن ہم سے جدا ہوگئی ہیں ،،،ان کے بغیر ہم پتہ نہیں کتنا عرصہ مغموم رہیں گے ،،اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہماری پیاری مرحومہ بہن کی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔۔۔ قتل کیوں ہوا کیسے ہوا اس کی تفصیل دنیا نیوز نے دی ہے ۔۔اللہ پاک مہارانی بہن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور ہم سب کو ۔۔۔۔۔آج بہنے والے آنسو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں اور لنک پر ان کا سوگ بھی اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ ہمارے آپس کے رشتے کس قدر گہرے ہیں ،،،
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی نصیرہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات سے نوازے اور ہر مسلمان کو عزت و عافیت عطا کرے۔ آمین

    بےلگام بھائی ۔ اطلاع کا شکریہ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    ان للہ وان الیہ راجعون

    بہت ہی دکھی کردینے والی خبر ہے
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کے جنت میں درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    بیٹیاں ہمیشہ اپنے والد کی زندگی کیلئے دعاگو ہوتی ہیں اور آخری وقت تک اپنے والد کی وکالت کرنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے میں کوئی غفلت نہیں برتتیں۔ مگر آج صبح صبح ایک نہایت تکلیف دہ خبر سننے کو ملی کہ ایک والد نے اپنی بیٹی کو قتل کردیا۔

    کاش ہم لوگ اپنے غصے پہ قابو حاصل کرسکیں اور آنکھوں پہ پڑے پردے کو ہٹا سکیں۔

    اگر مقتولہ کے والد کو ان سے کوئی گلہ تھا انھیں چاہیے تھا کہ خاموشی اور علیحدگی اختیار کرلیتے چہ جائیکہ کہ قتل جیسے گھناونے جرم کا ارتکاب کرکے اپنی دنیا اور آخرت برباد کردی۔

    یا الہی ناصرہ کو معصوم جانتے ہوئے انھیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھیئے اور آخرت میں انھییں اچھا اجر عطاء فرمایئے۔

    اس خبر کے حوالے سے میں تمام صارفین سے درخواست کرتا ہوں کہ خواہ کیسی بھی صورت حال کا سامنا ہو، اپنے غصے پہ قابو رکھیئے اور کسی بھی انتقامی کاروائی کو اللہ تعالی کی رضا کیلئے موخر کردیجئے۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم۔۔۔

    نوٹ: عادل نذیر صاحب اللہ تعالی آپ سے خوش ہوجائیں اور آپ اللہ تعالی سے۔۔۔۔۔
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ہم سب رضا برضائے الہیٰ ہیں کہ سب نے اسی کے پاس ہی لوٹ کر جانا ہے۔کوئی کس طریقے سے جائے گا اور کوئی کس طریقے سے یہ کسی کو معلوم نہیں۔
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب مسلمانوں کو طبعی موت عطا کرے۔ اور اچانک اور ناگہانی موت سے بچائے رکھے۔ آمین

    اور مرحومہ کے لئے ہم سب صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو آخرت میں بلند کرے اور ان کی قبر کو کشادہ اور روشن فرمائے۔ آمین
     
  7. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کے جنت میں درجات بلند فرمائے۔ آمین
    ۔۔
     
  8. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
    بہت افسوس لگا۔۔
    قتل کرنے والے ظالم لوگوں کے اللہ میاں اس دنیا میں بھی ذلیل کرین اور آخرت میں تو ان سے پوچھ ہو گی ہی۔۔
    مرحومہ کو اللہ میاں جنت میں جگہ دیں۔۔ آمین۔۔
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات سے نوازے اور ہر مسلمان مردوعورت کو عزت و عافیت عطا کرے۔ آمین
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    ان للہ وان الیہ راجعون
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
     
  12. محمد نبیل خان
    Offline

    محمد نبیل خان ممبر

    Joined:
    May 31, 2012
    Messages:
    656
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کے جنت میں درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات سے نوازے ۔ آمین
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    بہت دکھ بھری خبر ہے۔، نہایت افسوس ہُوا۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  15. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    ناصرہ امانت "مہارانی" اب ہم میں نہیں رہیں
    ان للہ و انا الیہ راجعون۔
    انتہائی دکھ اور افسوس سے یہ خبر سنی گئی۔۔اللہ تعالیٰ ناصرہ کو جوا ررحمت میں جگہ عطا فرمائے۔اور ان کی والدہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
  16. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    بہت افسوس ہوا ہے پڑھ کر
     
  17. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  18. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    نہایت ہی افسوس ہوا یہ جان کے۔۔۔اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند درجات عطاء فرمائے۔ آمین
     
  19. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔۔آمین
     
  20. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔۔آمین
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا یہ سب جان کر۔ بہت افسوس ناک سانحہ ہے۔ اللہ کریم سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں۔
     
  22. ش م ارشد
    Offline

    ش م ارشد ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2011
    Messages:
    18
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  23. اذان
    Offline

    اذان ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    679
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    [​IMG]
    دنیا اپنی منزل کی راہ پر گامزن ہے جس کا اختتام اللہ کے علم میں ہے لیکن یہ ایک دستور ہے ، ایک طریقہ ہے کہ یہاں پر جو بھی آتا ہے وہ جانے کا پیغام ساتھ لے کر آتا ہے۔ جانے والے تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والوں کے دلوں کو غم دے جاتے ہیں ۔ اس سے انکار نہیں کہ یہ غم کی گھڑی سہنا بہت مشکل ہوتی ہے،
    [​IMG]
    تمام ساتھیوں سے مہارانی شہیدکےلیئے دعا کی اپیل ہے.
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انکو جنت میں مقام عظیم دے
    اللہ تعالیٰ مہارانی کی مغفرت فرمائے۔ قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے،
    جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مہارانی پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے ۔آمین
    اللہ تعالیٰ ناصرہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلی جگہ دے ا،آمین
    یا اللہ ناصرہ کو جنت کے اعلی باغوں میں سے ایک اعلی باغ نصیب کرنا ۔
    یااللہ ناصرہ کے سب کبیرہ صغیرہ گناہ کو اس کی مغفرت میں بدل دینا
    یا رب العالمین ناصرہ کی قبر کو ایک محل کی طرح وسیع کر دینا
    یا رب العالمین ناصرہ کو قبر کے عذاب سے دور رکھنا
    یار رب العالمین ناصرہ کی قبر کو اپنے نور سے مالا مال کر دینا
    یا رب العالمین انت غفار۔ انت ستار ۔انت غفور انت الرحیم انت الرحمن
    یا رب العالمین تجھے تیری غفورالرحیمی کا واسطہ
    ناصرہ کی سب خطاؤں کی بخشش فرمانا
    اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے 
     
  24. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    بہت افسوس ھوا یہ خبر سن کر
    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے
    اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
     
  25. عفت فاطمہ
    Offline

    عفت فاطمہ ممبر

    Joined:
    Aug 14, 2011
    Messages:
    2,049
    Likes Received:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدمے سے کہنا پڑرہا ہے

    نا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page