1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدر اوبامہ کی جانب سے افطار ڈنر

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از فواد -, ‏3 ستمبر 2009۔

  1. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    ماہ رمضان کے احترام ميں صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس ميں ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا۔ ہم آپ کے فورم کے ممبران کی توجہ افطار ڈنر کے دوران صدر کے خطاب کی جانب دلوانا چاہتے ہيں۔ جلد ہی امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں بھی ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا جاۓ گا جس کی تفصيل ہم آپ کے سامنے پيش کريں گے۔

    http://www.youtube.com/watch?v=YfUZCul_gCM

    صدر کے خطاب کا اردو ترجمہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔

    http://www.keepandshare.com/doc/view.php?id=1353826&da=y

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    www.state.gov
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فود صاحب بھی لگتا ہے کہ امریکہ کے بریکیڈیر امتیاز ہیں
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہمارے امتیاز کی طرح ریٹائرڈ نہیں‌بلکہ حاضر سروس ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں