1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صداے شریعت ہے: ایاک نعبد ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صداے شریعت ہے: ایاک نعبد
    عقائد پہ حجت ہے: ایاک نعبد
    ازل سے یہ ورد_زباں ہے ہمارے
    دلوں کی حرارت ہے ایاک نعبد
    ہیں تیری ہی خاطر عبادات ساری
    اسی کے شھادت ہے ایاک نعبد
    جو سینوں میں اپنے ہے توحید تیری
    یہ اس کی وضاحت ہے ایاک نعبد
    سبھی اہل_قبلہ کا ایمان ہے یہ
    بناۓ اخوت ہے ایاک نعبد
    روا بندگی ہے فقط تیری مولا
    کہ اس میں ہی عظمت ہےایاک نعبد
    عبادت کی تجھ کو نہیں کچھ بھی حاجت
    ہماری ضرورت ہے ایاک نعبد
    ہمیں شرک سے دور رکھتی ہے ہر دم
    یہ اک ایسی نعمت ہے ایاک نعبد
    بتوں کی بٹھاتی ہے نفرت جو دل میں
    وہ مومن پے نعمت ہے ایاک نعبد
    ثنا تیری مولا کہ عہد_فتن میں
    عقیدہ سلامت ہے ایاک نعبد
    بلال اس کو اپنا بنا لو وظیفہ
    زباں کی طہارت ہے ایاک نعبد
    ---
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں