1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحت مند کھانوں کی ویڈیوز سے بچوں کو مائل کرنا آسان

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صحت مند کھانوں کی ویڈیوز سے بچوں کو مائل کرنا آسان
    upload_2020-1-8_2-57-13.jpeg
    جرنل آف نیوٹریشن ایجوکیشن اینڈ بہیویئر میں ایک مطالعہ شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر بچوں کو ایسے کوکنگ شو دکھائے جائیں
    ہالینڈ(نیٹ نیوز)جن میں خود ان کیلئے صحتمند کھانے پکائے جاتے ہوں تو اس سے ان کی جانب سے خود ایسا کھانا بنانے یا پکانے کا امکان 2.7 گنا تک بڑھ جاتا ہے ۔ ٹل برگ یونیورسٹی کے ماہرین نے پانچ سکولوں کے 125 بچوں کو دس منٹ تک ایسا ٹی وی شو دکھایا جس میں بچوں کیلئے صحتمند کھانا پکانے کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد بچوں کو پروگرام دیکھنے پر دو طرح کے کھانے پیش کئے گئے یعنی چپس اور نمکین پیٹس یا پھر سیب اور سبزیوں وغیرہ کے ٹکڑے ۔جن بچوں نے صحت بخش کھانے کا پروگرام دیکھا انہوں نے فوری طور پر صحت افزا غذا منتخب کی اور اس کا رجحان دیگر بچوں کے مقابلے میں ڈھائی گنا زیادہ تھا۔ اس تحقیق سے براہِ راست یہ معلوم ہوا کہ اس تدبیر سے خود بچوں کو مفید کھانوں کی طرف لایا جاسکتا ہے ۔ اسی تدبیر سے والدین بچوں کو پھلوں اور سبزیوں کی جانب مائل کرسکتے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں