1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحتمند اور طویل زندگی کیلئے 5 اہم غذائیں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏6 فروری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    1۔ زیتون اور زیتون کا تیل
    صدیوں سے مسلمہ خصوصیات کی حامل اس غذا کے مسلسل استعمال سے ہارٹ اٹیک ، سرطان (کینسر) سمیت بڑھاپے میں پیدا ہونے والے کئی بیماریوں (مثلاً جوڑوں ، پٹھوں کا درد وغیرہ) سے بچ کر انسان اپنی زندگی طویل اور صحتمند بنا سکتا ہے۔


    [​IMG]
    2۔ دہی (یوگھرٹ)
    چند دہائی قبل روسی باشندوں کی طویل عمر کی وجوہات جاننے کی چھان بین کے دوران یہ راز کھلا کہ اسکی وجہ دہی کا کثرت سے استعمال ہے۔ دہی میں‌کیلشیم کے ساتھ ساتھ " مفید بیکٹریا" ہوتے ہیں جو معدے، آنتوں کو صحتمند اور طاقتور بنانے میں‌ مددگار بن کر انسان کی صحت کو دوام بخشتے ہیں۔


    [​IMG]
    3۔ مچھلی
    دنیا بھر میں‌مچھلی کثرت سے استعمال کرنے والے لوگوں میں ہارٹ اٹیک کی شرح بہت کم پائی جاتی ہے۔ مچھلی میں 3-اومیگا فیٹ قسم کی مخصوص چکنائی ہے جو کولیسٹرول کو کنٹرول کرکے دل کے فنکشن کو درست رکھنے میں مددگار ہوتی ہے۔

    [​IMG]
    4۔ بادام و اخروٹ
    بادام و اخروٹ اپنے اندر قوت بخش وٹامنز ہونے کی وجہ سے "متوازی مقدار" میں استعمال سے انسانی صحت پر مثبت اثرات مترتب کرتے ہیں۔


    [​IMG]
    5۔ دودھ
    دودھ انتہائی متوازن اور صحت بخش غذا ہے۔ خالص دودھ کا باقاعدہ استعمال انسانی جسم کی جملہ بنیادی ضروریات کی تکمیل کا سبب بن کر صحت مند زندگی کا باعث ہوتا ہے۔​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ باداموں کے ساتھ اخروٹ تو نہیں ھیں :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خطرہ تھا کہ کچھ نقادوں ‌کی نگاہ اس پر پڑے گی ۔ بلکہ اس ہی پر پڑے گی :hpy:
    لیکن سچ بات ہے کہ مجھے اس خشک میوے کی اردو نہیں آتی تھی ۔ اس لیے اخروٹ ہی لکھ دیا :baby:
     
  4. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ودھیا نعیم بھائی۔۔ :a180:
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    واہ خوشی صاحبہ !
    واہ !
    ۔
    ۔
    آپ کے پیغامات پڑھ کر ایسا لگتا نہیں کہ۔۔۔
    آپ بادام اور اخروٹ کھاتیں ہوں گی۔
    ۔
    ۔
    لیکن آپ کو پہچان بڑی ہے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں عمر دراز لے کے کیا کروں گی
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ۔
    بہت عمدہ پوسٹ ہے۔ جدید فائدوں کے بیان کے ساتھ ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ ان سب اشیا کو اسلامی نکتہ نظر سے بھی صحت مند غذایات ہونے کا شرف حاصل ہے۔
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    " خوشی " کی عمر لمبی ہو۔۔۔
    اور
    " غم " آج ۔۔۔ اور اِسی وقت مَر جائے۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ 5 اشیا کو بتائی گئی ھیں انھیں استعمال کریں انشاءاللہ آفاقہ ہو گا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ایم عتیق بھائی اور برادر بھائی ۔
    پیغام کو پسندیدگی سے نوازنے پر بہت شکریہ ۔
    بلاشبہ ایسی حوصلہ افزائی ہی انسان کو مزید کچھ کرنے کی ہمت دیتی ہے۔
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ۔
    کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
    " خوشی " کی عمر لمبی ہو۔۔۔
    اور
    " غم " آج ۔۔۔ اور اِسی وقت مَر جائے۔۔۔۔[/quote:18efe4kq]
    السلام علیکم نادر خان بھائی
    دعا یا خواہش تو اچھی ہے۔
    لیکن نظامِ خالقِ کائنات کے خلاف ہے :hpy:

    5. فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًاO
    5. سو بیشک ہر دشواری کے ساتھ آسانی (آتی) ہےo
    6. إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًاO
    6. یقیناً (اس) دشواری کے ساتھ آسانی (بھی) ہےo
    (سورۃ الانشراح ۔ القرآن)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں