1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صحبت

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صحبت

    گندم میں کنکر ہوتا ہے مگر وہ کنکر گندم کے بھائو سے بکتا ہے۔ گندم کے ساتھ ہی تلتا ہے اور اسی کے ساتھ آٹے کی صورت میں پس جاتا ہے۔ اسی طرح اللہ والوں کی مجلس میں بیٹھے رہنا چاہیے۔بزرگوں کی صحبت میں کھوٹا بھی کھروں میں شمار ہونے لگتا ہے ۔لیکن یاد رکھئے،بزرگوں کی صحبت سے الگ نہیں ہونا۔ان کی محافل میںیہ اٹھنا بیٹھنا نہ چھوڑنا ،جب بولی لگے انشاء اللہ تیرا حساب، کتاب اور بھائو گند م کے ساتھ ہی لگے گا۔ ورنہ کنکر کی طرح پائوں تلے روندے جائو گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں