1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صبح سویرے کھجور کھانے کے کرشماتی فوائد جانئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صبح سویرے کھجور کھانے کے کرشماتی فوائد جانئے

    کھجور فوری توانائی کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے ۔ اپنے دن کا آغاز کھجوروں سے کرنا دن بھر تر و تازہ رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے
    کھجوریں ریشہ کا ایک پاور ہاؤس ہیں جو نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے اور قبض جیسے مسائل کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ صبح کے وقت کھجوریں کھانے سے آپ کو تھکاوٹ سے نجات ملتی ہے ۔صبح کے وقت کھجوریں کھانے سے آپ کی جِلد نِکھرتی ہے اور ایکنی جیسے مسائل سے بھی چھٹکارا حاصل ہوتا ہے ۔کھجور آئرن کا ایک بھرپور ذریعہ ہے ۔کھجور پوٹاشیم کا بہت بڑا ذریعہ ہے ۔ کھجور جسم میں خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرسکتی ہے ۔ اس سے شریانوں میں رکاوٹ اور دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔کھجور کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے ہماری دماغی صحت بہتر ہوتی ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں