1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صا ئمہ کنول جی کو نکاح کی مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از رامش جان, ‏2 فروری 2008۔

  1. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم!۔ ۔ ۔ ۔

    اہل بزم ایک لمبی غیر حاضری کہ بعد آپ کی خدمت میں حاضر ہوں
    اور ایک خوشخبری کی ساتھ

    اس بزم کی فعال ممبر، سخنور و شاعرہ اور میری عزیز دوست صائمہ کنول جی کا پچھلے ہفتے نکاح ہو گیا ہے۔ اور انشاللہ جلد وہ اپنے پیا گھر سدھار جائیں گی۔

    خوشی کے اس موقع پر میں اپنی جانب اور بزم کے معزز ممبران کی جانب سے


    کنول جی کی خدمت میں

    دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں


    اور ہم سب دعا کرتے ہیں۔​

    کہ اللہ تعالی آپ کی نئی زندگی آپ کے لیے بہت مبارک، خوشیوں اور رحمتوں والی کرے آمین ۔ ۔ ۔​



    آپ کی خدمت میں مبارک کے پھول


    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    سو دوستوں اس خوشی کے موقع پر آپ سب کے لیے
    کیک اور مٹھائی حاضر ہے شوق فرمائیں اور کنول جی
    کو اپنی دعاوں میں یاد رکیھں



    [​IMG]
    [​IMG]



    وسلام مخلص رامش جان

    [​IMG]
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    رامش بھیا یہ کونسی والی کنول ہیں؟
    وہ جو شاعری کرتی ہیں؟ :soch:
    ہماری طرف سے بھی کنول جی کو بہت بہت مبارکباد ہو!!! اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے! آمین​

    :222::222::222::222::222::222:​
     
  3. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی مسز مرزا جی یہ وہی کنول جی ہیں جو شاعری بھی کرتی ہیں اور افسانہ بھی لکھتی ہیں نوازش شکریہ وسلام رامش جان
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
    السلام علیکم کنول جی

    ہماری طرف سے بھی نئی زندگی کا معاہدہ سائن کرنے پر

    :222: :222: :222: بہت مبارک باد قبول فرمائیے
    :222: :222: :222:​

    [scroll]:222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    اللہ کریم آپ کی زندگی کو خوشیوں سے مالامال کرے۔ آمین
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    [/scroll]

    رامش جی ۔ یہ خوشخبری سنانے پر آپکا بہت شکریہ ۔ آپکے لیے بھی پھول :222:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترمہ کنول جی

    ہماری اردو کی طرف سے بھی
    دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں
    قبول ہوں۔
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    اللہ تعالی انکو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامتی سے رکھے۔ آمین
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :222: :222: :222:

    صائمہ جی

    نئی زندگی کے آغاز کی بہت بہت مبارک ہو

    خدا تعالی آپ کو ہمیشگی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین


    :222: :222: :222:​
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت مبارک ہو

    السلام علیکم ۔۔۔ مبارکاں جی مبارکاں ۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

    :222: :222: :222: :222: :222:
    ہماری طرف سے بھی دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں قبول کریں۔۔۔ اور یہ مبارکباد اور نیک تمنائیں آپ اپنے ان تک بھی پہنچا دیجئے گا۔۔۔۔ ان کو بھی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔
    :222:
    جیتی رہیں خوش رہیں دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔۔صدا سہاگن رہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے میاں حضور کے درمیان بہت زیادہ کوٹ کوٹ کر محبت بھر دے آمین۔۔ثم آمین۔۔۔ اللہ تعالی آپ لوگوں کو نظرِ بد سے بچائے آمین۔۔۔اللہ تعالی آپ لوگوں کو اور ہم سب کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامتی سے رکھے۔ آمین ثم آمین۔۔۔

    (یہ دعا میری دادی کی طرف سے تھی)


    مٹھائی کی ضرورت نہیں مٹھائی ہم کھا چکیں ہیں۔۔۔
    :222:​
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی :a150: ہو
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی بہت سی دعاؤں کے ساتھ۔۔ :a150: باد۔۔
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: بہت بہت مبارک ہو

    کاشفی بھائی اس “چکیں ہیں“ سے مراد ہے کہ آپ لیلیٰ لیلیٰ کرتے خود بھی لیلیٰ ہو گئے ہیں :hasna:
    آپ کو “چکے ہیں“ لکھنا چاہیئے تھا :hathora:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: بہت بہت مبارک ہو

    جی جی وہی۔ہم مٹھائی کھا چکے ہیں۔۔۔۔۔ یہ زہرا جی کی وجہ سے ایسا ہوا ہے۔۔۔اس میں میرا کوئی قصور نہیں۔۔۔
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: بہت بہت مبارک ہو

    بھگوان رجنیش والی مٹھائی کھائیں گے تو یہی نتیجہ نکلے گا نا :84:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    صائمہ کنول جی

    نئی زندگی کے آغاز کی بہت بہت مبارک ہو

    خدا تعالی آپ کو ہمیشگی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

    :222: :222: :222:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب خدا کرے ہماری مبارکبادیں اور نیک تمنائیں کسی طرح کنول جی آکے قبول فرما لیں۔

    رامش جی ۔ اب کسی دن کنول جی کو ہماری اردو کا چکر تو لگوا دیں پلیز :suno:
     
  15. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [​IMG]،،،،،،،،،،،،
    میں اپ تمام دوستوں کا تہہ دل سے ممنون ہوں کے اپ نے ہماری اس خوشی میں شرکت کی اور کنول جی کو اپنی نیک تمناوں سے نوازا بہت بہت شکریہ ،،،،،،
    [​IMG][​IMG]

    نعیم پا جی کنول جی تو اتی ھی رہتی ہیں بہر حال اپ کی حکم پر یہی کہہ سکتا ہوں [​IMG]

    وسلام مخلص رامش جان [​IMG]
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ رامش بھائی ۔ بس اب جلدی سے کنول جی کو یہاں لے آئیں تاکہ انہیں‌پتہ چلے کہ انکے ان دیکھے پرستار اور دوست ان کے لیے کتنی نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔ :khudahafiz:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شادی

    کنول جی مجیب کی طرف سے یہ تحفہ قبول فرمائیے
    [​IMG]
     
  18. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    راہیں منزل سے ملتی ہیں دل سے دل ملتا ہے
    مگر آپ جیسا دوست بڑی مشکل سے ملتا ہے​

    رامش جی، ۔ ۔ ۔


    خوش نصیب ہوں کہ جب کوئی دوست بخشا تو خدا وند کریم نے مخلص بخشا، آپ کے خلوص، دعاؤں کے لئے شکریہ کا لفظ بہت بے معنی اور چھوٹا نظر آتا ہے۔

    خدا تعالی سب کو آپ جیسا مخلص دوست آتا کرے، کہ ایسے دوست بھی بہت انمول ہوا کرتے ہیں۔
     
  19. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز مرزا اتنی جلدی بھول گئی کیا آپ ہمیں، ۔ ۔ ۔ :143:

    جائیے ہم نہیں بولتے آپ سے ،۔ ۔ ۔ :rona:

    آپ کی دعاؤں کے لئے بہت ممنون ہوں ،۔۔ ۔ ۔
     
  20. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پورا تعارف کروائیے نا ،۔ ۔ ۔ ۔ :takar:
     
  21. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیعم جی ، ۔ ۔ ۔

    آپ کی مبارک باد کے پھول دل کے گلشن میں سجا لئے ہیں۔
     
  22. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    زاہرا جی آپ کی مبارک باد کے لئے بہت شکرگذار ہوں ۔
     
  23. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس نئے سفر میں اگر آپ جیسے دوستوں کی دعائیں سنگ ہوں تو خدا تعالی بھی ضرور مہرباں ہو جاتا ہے۔ خدا وند کریم آپ کا بھی ہر قدم ہامی و ناصر رہے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں