1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارم مغل کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 مئی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صارم مغل جی

    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق محفل میں


    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    محترم صارم مغل کو ہماری اردو پر تشریف لانے پر

    خوش آمدید
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    محترم صارم مغل کو
    ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    شمولیت پر
    بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں​


    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  4. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    انیاں خوش آمدیداں اس خوشی کے ساتھ کہیں آمدِ قضا ہی نہ ہو جائے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    صارم مغل صاحب ۔ خدا نہ کرے آپکی آمدِ قضا ہو ۔ البتہ آمدِ قضائے حاجت ہو تو کوئی حرج نہیں۔

    مغلوں کی نشانیاں ویسے بھی ہمارے پاس کم ہی رہ گئی ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو معہ اہل و عیال سلامت باشد رکھے۔ آمین
     
  6. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اسی لیے ہم بطور نشانی تلواروں سمیت آئے ہیں۔ویسے ہم عیال والے نہیں ہیں (خدا کا شکر ہے)
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عیال والے تو نہیں مگر عیال کے اہل تو ہونگے :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    عیال والے تو نہیں مگر عیال کے اہل تو ہونگے :lol:[/quote:14n0vxl6]

    ہارون بھائی ۔ ایک تو آپ ہر جگہ کلینک کھول کر ڈاکٹری شروع کر دیتے ہیں :wink:
     
  9. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
     

اس صفحے کو مشتہر کریں