1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارم مغل کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Jun 20, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم صارم مغل جی!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


    یا


    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    معاف کیجیے گا میں کچھ بتانا پسند نہ کروں گا بس یہ کہ میں اردو کو نیٹ پہ پھیلانا چاہتا ہوں
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پرچے کی آخر شرط تو پوری کردیں

    “اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔“
     
  4. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    یہ پرچہ مبتدیان کے لیے ہے اور وقت 15 دن ۔انشااللہ 15 دن بعد ہم مبتدی نہ ہونگے۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صارم بھائی تعارف کروانے میں قباحت ہی کیا ہے ؟
     
  6. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    اگر میں نہ بتانا چاہوں تو زبر دستی کیا ہے
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ آپ کے مزاج شریف کا تعارف تو آہستہ آہستہ ہو رہا ہے :lol:

    ہماری قوم ہے ہی ایسی ۔ پیار محبت اور نرمی کی بات سے اڑ جاتے ہیں۔ زبردستی کرنے والے کے سامنے جھک جاتے ہیں۔

    پاکستان کی تاریخ میں 60 سے 70 فیصد حکومت زبردستی والوں نے کی اور ہم بطور قوم خوشی خوشی محکوم بنے رہے۔

    تھوڑی سی نرمی والا آیا کہ ہم لگے نخرے دکھانے :twisted:
     
  8. صارم مغل
    Offline

    صارم مغل ممبر

    Joined:
    May 27, 2007
    Messages:
    230
    Likes Received:
    4
    جلد ہی ہمارے مزاج آشنا ہو جائیں تو اچھی ہی بات ہوگی۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلامُ علیکم:

    صارم بھائی! “ہماری اُردو پیاری اُردو“ پر میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔:222:

    کیسے ہیں آپ؟ اگر آپ اپنا تعارف کروا دیں تو تمام دوستوں کو آپ سے بات چیت میں آسانی ہو جائے گی۔ اور ایک دوسرے کے مزاج سمجھنے میں بھی دِقت پیش نہیں آئے گی۔

    یہ “ہماری اُردو پیاری اُردو“ کی ریت ہے کہ ہر نئے آنے والے دوست کے تعارف کے لئے ایک پرچہ دیا جاتا ہے۔ جس کے ذریعے تمام دوستوں سے تعارف ہو جاتا ہے۔

    اگر آپ اپنا تعارف دینا غیر ضروری سمجھتے ہیں، تو کوئی آپ سے زبردستی تھوڑی نا کر سکتا ہے۔:) آپ کو جیسے ٹھیک لگے ویسے کریں۔:)

    خوش رہیں:)
     

Share This Page