1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارم مغل بھائی کو معاون بننے پر مبارکباد!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏6 جولائی 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محترم صارم مغل بھائی صاحب کو

    ہماری اردو میں‌ 50 پیغامات کا ہدف عبور کرکے


    :222: معاون :222:

    بننے پر دلی مبارکباد

    :222: :222: :222:​
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جناب صارم مغل صاحب کو

    ہماری پیاری اردو میں‌ 50 پیغامات کو مکمل کرنے اور
    معاون
    بننے پر تہہ دل سے مبارکباد قبول ھو
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم مغل صاحب

    بہت بہت مبارک ہو :)
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جناب صارم مغل صاحب آپ کو معاون بننے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  5. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت بہت آپ سب کا شکریہ

    یہ سب خواتیں وحضرات نے مجھے صاحب کس کھاتے میں کہا ہے
    اب مجھے اپنا تعارف کرانا انتہائی نا گزیر ہوگیا ہے۔
     
  6. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم صارم مغل کو ہماری اردو میں‌ 50 پیغامات کا ہدف پورا کرکے


    :222: :222: معاون کا اعزاز حاصل کرنے پر:222: :222:

    :222: :222: :222: دلی مبارکباد :222: :222: :222:

    پیش کرتا ہوں۔​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو آپ ہی بتا دیں کیا کہنا چاہئے آپ کو؟؟ میں تو فی الحال کچھ نہیں کہہ رہا۔

    بس میری طرف سے بھی آپ کو معاون بننے پر بہت مبارک ہو۔ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں