1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیرافضل خان کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏22 نومبر 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ------------------------------
    واہ جی واہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔
    میں نے کوئی شعر یا لطیفہ سنا دیا جو آپ واہ جی واہ فرما رہے ہیں ؟
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب بھی آپ پوچھ رہے ہیں کہ ہم کون لوگ ہیں ۔ لیکن پہلے یہ تو بتاؤ اتنی سی بات پر ہمیں سجن سے دشمن بنا دیا “ ارے کون لوگ ہو تسی“ ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔ آپ ہمارے سجن ہی ہیں۔
    یہی تو میں پوچھ رہا تھا کہ کون لوگ ہو آپ ؟
    تو جواب میں آپ فرما دیتے ہم آپکے سجن ۔۔
    بات واضح ہو جاتی :wink:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کیا اب بھی ہم یہ کہ سکتے ہیں ؟؟؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی !

    یہ بات چھوڑیں۔ اب پھر سے دوستی پکی !!

    یہ بتائیں ابوظہبی تو بہت سنا ہے۔ یہ ظہبی کون ہے اور اسکی اماں کون ہے ؟
    ہمیشہ ابو ظہبی کا ہی ذکر سننے کو ملتا ہے ؟ اسکی اماں کا نہیں ؟؟ :twisted: :84: :twisted: :84:
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ظہبی ابھی بچہ ہے اس لئے غیر معروف ہے اور دراصل “ ظہبی “ کی ماں کو “ ظہبی “ کی بہن “ القوین “ کے حوالے سے اُم القوین کہا جاتا ہے ۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر القوین کا ابو کون ہوا ؟؟
    یار ایک تو عرب شیخوں کے بھی شوق نرالے ہیں۔

    کُکڑی کدھرے تے کُڑ کُر کدھرے :wink:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    وہ تو میں نے عرض کیا ہے کہ ظہبی کی بہن القوین ہے تو ان دونوں کا ابو ایک ہی ہوا ۔ اس سے زیادہ مجھے بھی علم نہیں کیونکہ میں عربی نہیں جانتا اور شیخ لوگ پنجابی سے نابلد ہیں ۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں شیر افضل صاحب پریشان نہ ہوں ۔

    ہم نے کونسا دونوں کا شناختی کارڈ بنانا ہے۔ آپ تو خواہ مخواہ سنجیدہ ہو گئے :wink: :p :wink:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لیکن یہ لوگ تو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہو گئے ہیں اور ہمیں بھی شناختی کارڈ دینا چاہتے ہیں ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میں نے بھی خبر پڑھی ہے کہ 1971 سے پہلے آئے ہوئے غیر ملکیوں میں سےتقریباً 1300 افراد کوعرب امارات کی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جی ہاں ۔ لیکن یہ اُن عرب لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس کسی قسم کے شہریت کے کاغذات نہیں ہیں ۔ ہمیں تو صرف شناختی کارڈ دیا جائے گا تین سال کی مدت کا اور وہ بھی ہماری محنت کی کمائی سے پانچ سو درھم نکالنے کےلئے ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا اس میں پاکستانی جو 1971 سے وہاں آباد ہیں وہ شامل نہیں ہیں ؟؟
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہو سکتے ہیں بشرطیکہ وہ عربی لکھنا، پڑھنا اور بولنا جانتے ہوں ۔ علاوہ ازیں ان کے پاس دوسرا کوئی پاسپورٹ نہ ہو یعنی وہ 1971 سے قبل اپنی یہاں آمد کے بعد سے مسلسل یہاں ہی مقیم ہوں ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی !
    آپ اتنی اچھی معلومات دے رہے ہیں۔ آپ کسی معلوماتی سیکشن میں عرب امارات کے حوالے سے کوئی علیحدہ لڑی کیوں نہیں شروع کرتے ؟؟؟
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔تجویز بھی آپ کی اچھی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ کسی ایک ملک کی بجائے مختلف ممالک کے بارے میں ہم سب مل کر معلومات مہیا کریں تو زیادہ کارآمد رہے گا کیونکہ اس طرح تمام قارئین کواپنی دلچسپی کے ملک کے بارے میں پڑھنے کے لئے مواد مل سکے گا ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو اچھی ہے۔ پھر کوئی 2 تین اور دوست تیار کریں اپنے ساتھ۔ اور اللہ کے آسرے پر نعرہء آغاز لگا دیں۔

    اللہ خیر کرے گا۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    واہ واہ واہ واہ
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    کی واہ واہ واہ :mad: :139:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    مختلف ممالک کی معلومات فراہم ہو رہی تھیں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    اچھا جی :)
     
  23. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    شیر پڑھا تو بھاگنے کا سوچا ۔۔۔شکر خدا کا کہ بھاگنے سے پہلے افضل لکھا نظر آ گیا۔
    سو اب اطمینان سے خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔:dilphool:
     
  24. *ساجد*
    آف لائن

    *ساجد* ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: Re: شیرافضل خان کا تعارف

    شیوخ عرب کی کیا بات ہے جناب۔ ان میں سے کچھ تو شادی سے پہلے ہی اپنے نام کے ساتھ ابو کا سابقہ لگا لیتے ہیں اور جس کو یہ بہ نفس نفیس لاحق ہو جائیں وہ ان کے بچوں کی ام بنتی ہے۔:139:
    ابو کا لفظ (والا) کے معانی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پہ 10 ریال والی گھڑی کو یوں کہیں گے۔ "ساعہ ابو عشرہ"۔
    میری ناقص معلومات کے مطابق "ظہبی" نہیں "ظبی" درست لفظ ہے۔ :139:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شیرافضل خان کا تعارف

    شکریہ ساجد بھائی ۔ جزاک اللہ

    اب شیر افضل بھائی آکر اپنا تعارف دیکھ لیں تو بات بنتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں