1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شیخ فیصل محمود کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از فیصل شیخ, ‏26 اپریل 2007۔

  1. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسلام عیکم
    میرا نام فیصل شیخ ہے اور میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اسلام عیکم

    السلام علیکم فیصل شیخ بھائی !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    صرف دو لفظوں کے تعارف سے بات نہیں بنے گی ۔ بلکہ ہماری اردو کی روایات کے یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا جا رہا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​





    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔‌
     
  3. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    فیصل محمود شیخ میرا نام فیصل میرے چچا نے اور محمود دادی نے رکھا تھا
    2
    - لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کویئ نیہیں


    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    40 +

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی پاکستان
    پیدائش سے یہاں ہیں



    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    انٹر میدیٹ تعلیم بہت بہت ضروری ہے مجھے افسوس ہے کہ میں مزید تعلیم حاصل نہیں کر سکا


    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    سپورٹس سے کافی دلچسپی ہے ارو خاص طور پر کرکٹ (15 سال اپنی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی ریا اور اس کے علاوہ swimming
    کا بھی بہت شوق ہے

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    فوٹو گرافی اور وڈیو کیمرامین اس کے علاوہ پچھلے ایک سال سے گفٹ / استیشنر ری کی دوکان کی ہویئ ہے


    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اب تو بچوں کے مستقبل کی فکر ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شیخ فیصل محمود بھائی ۔
    اپنا تفصیلی تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ ۔ آپ کو جان کر بہت اچھا لگا۔
    امید ہے ہماری اردو کی بزم آپکو پسند آئے گی اور آپکے دم قدم سے اس بزم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

    انشاءاللہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا آپ کا تعارف اب آتے رہیئے گا اس محفل کی رونقیں بڑھانے
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :اسلام علیکم
    شیخ صاحب آپ کا تعارف بہت اچھا لگا آتے رہے گا
    ہماری پیاری اردو میں خوش آمدید
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
  7. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکر یہ آپ سب کا۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں