1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شھداء سیاچن

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏29 مئی 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    سیاچن میں برفانی تودے تلے دبے تمام بہادر فوجیوں کو شہادت کا درجہ مل گیا جس کی بناء پر دنیا کے بلند ترین مقام پر شہادت کا درجہ حاصل کرنے والے اتنے بڑے مقام کا درجہ پانا بے شک ان کی شایان شان ہے لیکن ساتھ ساتھ دونوں حکومتوں کو چاہیے کہ اب اس جگہ کو چھوڑدیں کہ اس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور قوم کا قیمتی سرمایہ اس میں ڈوب رہا ہے اور قیمتی جانیں ناحق ضائع جارہی ہیں لیکن جو لڑرہے ہیں وہ شہید ہے اس میں ان کا قصور نہیں ہے یہ تو ہماری حکومت کی پالیسی ہے جس کو اب ختم ہونا چاہئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں