1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیل احمد خاں کی شاعری اور نثرنگاری ( اصلاح طلب )

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شکیل احمد خان, ‏28 جون 2018۔

?

آپ بھی طبع آزمائی کرسکتے ہیں

  1. نمبر۱

    2 ووٹ
    66.7%
  2. نمبر۲

    1 ووٹ
    33.3%
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    geet.jpg
     
    Last edited: ‏28 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ!ماشااللہ ،بہت خوب !بہت ہی خوب!!
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم یہ سب آپ کی محبت ہے آپ سب سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
    مشکور و ممنون ہوں

    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ،ماشااللہ!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    حناشیخ
    آپ کی طرف سےآپ کے مٹھومیاں کی شان میں جنھیں عرب کی مقدس سرزمیں پر رہنے کا شرف حاصل ہے ،گرقبول افتد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    parot.jpg
     
    Last edited: ‏29 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مٹھو میاں اب بھی آپ کے پاس ہیں اور کیا واقعی ایسے ہیں جیسے تصویر میں دکھائی دئیے ،یہاں کراچی میں اِن کی برادری کا ہلکے سے ہلکا طوطابھی کم ازکم پچھتر ہزار کا ملتا ہے،سعودیہ پہنچ کرتو اِن کا مرتبہ ومقام ،قیمت اور دام آسماں کو چھوگئے ہونگے؟
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے مٹھو میاں کی اوہ سوری شکیل احمد خان صاحب کی جنہوں نے حنا باجی کے مٹھو کو خوبصورت الفاظ کے غلاف میں لپیٹ کر پاکیزہ کر دیا ہے
     
    حنا شیخ 2 اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    Shaair.jpg
     
    Last edited: ‏30 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل، آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔ بہت خوب
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  17. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خدمت میں آپ کی حضور!
    غزل شکیل.jpg
     
    Last edited: ‏6 نومبر 2018
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حال دل ان کوسنانے کے لیے
    اپنی الفت آزمانے کے لیے
    مجتمع کرتے رہے ہمت کو
    آب دیدہ مسکرانے کے لیے
    حیلہ سازی ہے بیوفائی کا جو
    بس فقط ان کو ستانے کے لیے
    راہ ہی تکتے رہے بے چینی سے
    پلکیں قدموں میں بچھانے کے لیے
    اب تو گل نے بھی قسم کھائی ہے یہ
    چہرہ آنچل میں چھپانے کے لیے


    زنیرہ گل
     
    شکیل احمد خان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پیاری زنیرہ ! شہزادی زنیرہ !!
    غزل۔جواب آں غزل
    مجھ کو نہ سُوجھیں یہ باتیں دلنشیں۔۔۔۔۔۔۔۔تو نے جو بے تکلف ہیں کہیں
    میں نے ہر ہر شعرگھڑنے کےلیے۔۔۔کتنا سرمارا خبر مجھ کو نہیں
    تب کہیں لُولی لنگڑی یہ غزل۔۔۔ ویب پیج پر ہوئی کرسی نشیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم

    مجھ میں کچھ کہنے کی ہمت ہی نہیں
    آپ نے جب تک یہ تھپکی دی نہیں
    آپ کے الفاظ کی چوری ہے یہ
    ایک بھی مصرعہ لکھوں ممکن نہیں
    میرے بس میں بھی نہیں ہے شاعری
    آپ کی جب تک کی شاگردی نہیں
    ہے محبت آپ کی ورنہ یہ گل
    رو برو تو آپ کے کچھ بھی نہیں

    خوش رہیے آباد رہئیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جنابِ محترم عامر شاہین صاحب کی دعوت کے جواب میں:
    Dua  4.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اے میرے پیارو!۔۔۔۔۔۔زمیں کے تارو!!
    Rawish.jpg
     
    Last edited: ‏13 دسمبر 2018
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خان صاحب ۔ ۔ ۔ کیا خوب سپاس نامہ منظوم کیا ہے ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ ۔ ۔ ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ۔ ۔
     
  29. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب،بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت کوخوبصورت تخلیق ہے
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں