1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکیرا شکیرا جی ۔ ذرا اپنا تعارف تو کروا دیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏29 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم جناب شکیرا شکیرا جی !!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہماری اردو کے سب صارفین کو آپکے بارے جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    [glow=red:3rh8hv1k]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3rh8hv1k]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔

    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوش خطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔" ہماری اردو " سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    شکرا نے تو تعارف ہی نہیں کریا
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اصل میں شکیرا کو پتا ہی نہیں کے اس کے تعارف کی لڑی بن چکی ہے ، آج ہی اس سے کہوں گا کہ تمہارا تعارف درکار ہے :)
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکیرا بھائی کو اطلاع دینے کے لیے میری طرف سے پیشگی شکریہ قبول کریں ۔ لک بھائی ۔
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    شکریہ لک بھای ویسے میں شکیرا شکیرا بھای کا تعارف بہت پہلے حاصل کر چکا ہوں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب بتائیں گے :135:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
    ھارون بھاٰئ میں شکیرا بھائ کو بہت پہلے سے جانتا ہوں یہاں ان کا تعارف نہیں ہے
     
  8. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم آپ سب دوستوں کو
    سب سے پہلے تو میں آپ سب دوستوں سے دلی معزرت کرنا چاہوں گا کہ یہاں میرے تعارف کی لڑی بن چکی ہے اور مجھے پتہ ہی نہ تھا
    آج لک بھائی نے بتایا تو حاضر ہوا ہوں۔
    اصل نام ولید احمد
    عمر 18 سال
    پیشہ طالبعلم
    تعلیم حاصل کرنے سے انسان کو اچھے اور برے میں فرق کرنا آتا ہے
    مشاغل فٹبال کھیلنا
    ہماری اردو سے تعارف لک بھائی سے ہوا


    میں نے پرچہ حل کر دیا ہے اب جو کوئی بات رہ گئی ہو یا کلئیر نہیں کر سکا پوچھ لیجے گا
    وسلام
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم شکیرا بھای تعارف کا بہت بہت شکریہ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم شکیرا بھائی ۔
    تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین

    ہماری اردو کی بزم میں‌آتے رہیں گے تو اور بھی بہت کچھ پوچھٰیں گے۔ انشاءاللہ :hands:
     
  11. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    بہت بہت شکریہ انجم بھائی آپکا
    اور نعیم بھائی جہاں تک آور اردو میں آنے کی بات ہے تو یہ آپ لوگوں کی کرم نوازی ہے کہ بندہ ناچیز آپ کی بزم میں آنے کی ہمت کرتا ہے
    ایک بار پھر بہت بہت شکریہ نعیم بھائی اینڈ انجم بھائی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکیرا بھائی ۔ یہ بزم تو ہے ہی اہل محبت و خلوص کی ۔
    تو پھر کرم نوازیاں کس کی ؟ اور آنے کی ہمت کس کی ؟
    ہم سب دوست اور بھائی ہیں۔ جو کچھ دیر محبتیں اور خوشیاں بانٹنے یہاں‌آ جاتے ہیں۔
    امید ہے آپ سے اچھی محفل جمے گی ۔ انشاءاللہ
     
  13. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ بھائی
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکیرا بھائی آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔۔۔تعارف دینے کا شکریہ۔
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکیرا صاحب۔ تعارف دینے کیلیے بہت شکریہ ۔
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ پھر سے خوش آمدید
     
  16. شام
    Online

    شام مہمان

    شکیرا شکیرا کیا ھے
    مجھے اس کی سمجھ نہی آئی
    ویسے اچھا ھے آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں