1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شکریہ شکریہ

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ابن عبداللہ, Jun 7, 2006.

  1. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    اسلام علیکم،خوش آمدید کہنے والوں کو مرحبا مرحبا،
    دیر سےحاضری پر معذرت،بوجہ مصروفیت ہر دوسرے تیسرے دن حاضری رہے گی۔انشاءاللہ۔اور ماہ جولائ سے ملیں گے روزانہ۔
    مزاح کا گولا داغنے والے محترم عسق کبھی تاج محل دیکھا بھی ہے یا صرف تصویریں ہی دیکھی ہیں۔رہی بات تعمیر کی تو اپنی زات کی ہی تعمیر کرلے یہ آج کا حضرت انساں تو بڑی بات ہے یہ تاج محل کیا تعمیر کرے گا۔ (سوچیے گا)
    اور اب بات کرتے ہیں ثنا جی سے
    انڈین حکومت سے اجازت نامہ آُپ لا دیں پانچواں مینار میں تعمیر کروا دوں گا۔ٹھیک ہے جناب۔
     

Share This Page