1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شوال کے چھ روزے

Discussion in 'متفرقات' started by intelligent086, May 14, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شوال کے چھ روزے

    سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے رمضان کے روزے رکھے اسکے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ہمیشہ روزہ رکھنے کے مانند ہے۔
    (صحیح مسلم :1164 الصوم،سنن ابوداود :2433الصوم، سنن الترمذی:759 الصوم)
    رسول اللہؐ نے فرمایا:
    جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اسکے بعد شوال میں چھ
    ۔(6) روزے رکھے تو اس نے گویا زمانہ بھر (ہمیشہ یا سال بھر) روزے رکھے۔
    صحیح مسلم2758 کتاب الصوم​
     

Share This Page