اسلام علیکم میں نے غلطی سے اکاؤنٹ بناتے ہوئے ای میل ایڈریس غلط لکھ دیا ہے منتظم اعلیٰ صاحب کو ذاتی پیغام بھی ارسال کیا ہے اب کیا کروں پلیز میری مدد کریں
جواب: شمع طارق وعلیکم السلام شمع طارق صاحبہ فوررم پر آپ کو خوش آمدید میں نے بھی محترم منتظم اعلیٰصاحب کو آپ کا مسئلہ ارسال کردیا ہے جلدہی انشا ء اللہ اس کا حل ہوجائیگا آپ تب تک لاگ ان ہوئے بغیر فورم کا مطالعہ کریںیہاں صارفین کے دلچسپی کیلئے ہر طرح کے مضامین ہیں ۔ اسلامی ، حالات حاضرہ ، حمدونعت ، اردو شاعری ، اردو ادب ، معلومات عامہ ، میڈیکل سائنس ،بہنوںکیلئے گوشہء خواتین ۔ گپ شپ ، طنز و مزاح اور دیگر کافی کچھ ایسا کرنے سے آپ خود کو اجنبی محسوس نہیں کریںگے اور ہماری اس پیاری فیملی ہماری اردو پیاری اردو کا حصہ محسوس کریں گی۔ یہاں آپ کو خوش آمدید کہا جارہا ہے اسے بھی ملاحظہ فرمالیں