1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شفا خانہ حیوانات

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف حسین, Jun 18, 2012.

  1. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لکھائی بہت باریک ہے پڑہا نہیں جارہا کہاں ہورہا ہے یہ ؟
     
  3. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    ایوان اقبال لاہور
     
    ھارون رشید likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ آرہے ہیں
     
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    کیوں آپ نے دوائی لینی ہے
     
  6. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    مشکل ہے کہ آ سکوں کہ مصروفیت بہت زیادہ ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی بات نہیں میں اسلام آباد پہنچ جاؤں گا
     
  8. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    @نعیم بھولے دیکھو میرا کسی نے سکور نہیں دیا یہاں دھاندلی ہورہی ہے
     
  9. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    چلو دیو جی دکی
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    چلیں جی آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ٹوٹل اسکور کتنا ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  12. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    اسے شفا خانہ حیوانات ہی رہنے دیں کرکٹ کا میدان بنا کر خود شاہد آفریدی نہ بنیں
     
    ھارون رشید likes this.
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ڈاکٹر صاحب ! آپ پسِ تحریر " شکریہ " لکھنا بھول گئے ہیں ۔ ۔ ۔ :84:
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    پھر اس لڑی کو گپ شپ سے کہیں اور منتقل کردیں
     
  15. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    گپ شپ پر کسی کو اعتراض نہیں بس کھیل کا میدان نہ بنائیں
     
  16. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    قابل تحسین کام ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    قابل تحسین کام ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ماشاء اللہ
     
  20. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  21. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  23. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    گڈ آئیڈیا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ڈاکٹر صاحب میں نے آج سے قبل بھینس ہی گھر میں رکھی ہے اب میرا اردا گائے لینے کا ہے ، کون سی لوں اور کس نسل کی لوں برائے مہربانی مفت مشورے سے نوازیں
     
  26. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    ساہیوال نسل کی گائے یا پھر مخلوط یعنی ہائبرڈ نسل
     
    ھارون رشید likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    شکریہ ۔ ایک مخلوط پسند آئی ہے
     
  28. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    اگر ساہیوال نسل کے ساتھ جرسی یا فریذین کا کراس ہے تو بہت عمدہ ہے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک لبھ لایا ہوں پتا نہیں کون سی ہے بحرحال ہے چنگی
     
  30. اسداللہ شاہ
    Offline

    اسداللہ شاہ ممبر

    السلام علیکم
    اگر کسی کےعلم میں کوئی بکریوں یا گائے کے متعلق پاکستانی فورم ہوتو مجھے ضرور بتائیں۔
     

Share This Page