1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مجروح

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کفایت ایلیا, ‏17 نومبر 2015۔

  1. کفایت ایلیا
    آف لائن

    کفایت ایلیا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    ( کارواں بنتا گیا)
    جب ہواعرفاں تو غم آرام جاں بنتا گیا
    سوز جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا
    رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسم چمن
    دهیرے دهیرے نغمہ دل بهی فغاں بنتا گیا
    میں الیلا ہی چلا تها جانب منزل مگر
    لوگ ساتہ آتے گئے اور کاواں بنتا گیا
    جس طرف بهی چل پڑهے ہم آبلہ پایان شوق
    خار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کفایت ایلیا جی عمدہ انتخاب ہے۔
    آپ کا موضوع متعلقہ زمرہ میں منتقل کیا جا رہا ہے :)
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت اعلی کفایت ایلیا بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں