1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرم و عصمت کا نشاں ام حبیبہ آپ ہیں ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شرم و عصمت کا نشاں ام حبیبہ آپ ہیں
    مصطفی کی رازداں ام حبیبہ آپ ہیں
    باپ اور بھائیوں سے پہلے مومنہ جو ہوگئیں
    وہ سعادت کا بیاں ام حبیبہ آپ ہیں​

    عقد حبشہ میں ہوا جن کا شہ ابرار سے
    منفرد وہ داستاں ام حبیبہ آپ ہیں​

    دور جس نے باپ کو آقا کے بستر سے کیا
    وہ ہماری پاک ماں ام حبیبہ آپ ہیں​

    آپ پر تھی ختم شوہر کی اطاعت با خدا
    اس لیے بھی ضو فشاں ام حبیبہ آپ ہیں​

    تا ابد ہے ساتھ حاصل آپ کو سرکار کا
    کیا کوئی سمجے کہاں ام حبیبہ آپ ہیں​

    کیوں نہ آقا سے شفاعت کی سند پاۓ بلاؔل
    جب کہ اس پہ مہر باں ام حبیبہ آپ ہیں
    -------
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں