1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرارتی ایس ایم ایس

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏24 نومبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    تم اپن کو اتنا ایس ایم ایس کرتا ہے !

    اپن کو رپلائے کرنے کو مجبور کرتا ہے !

    کیا اس کے پچھے کوئی " پلان " ہے ؟

    یا اوروں کی طرح تم بھی اپن کا " فین " ہے ؟ : - )
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    ڈیول اسکول
    اٹیڈنس :

    یاجوج ماجوج ?
    یس سر !

    عینک والا جن ?
    یس سر !

    ہامون ?
    یس سر !



    بِل بتوری ?
    یس سر ،
    زکوٹا جن ?
    ؟
    ؟
    ؟
    میسج پڑھ رہا ہوں سر .
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    بھوت کا بیٹا اپنی ماں سے خوش ہو کر : ماں میں کتنا ڈراؤنا ہوں نا . . . ؟ ؟
    ماں : بیٹا ذیادہ غرور اچھا نہیں ، ابھی تم نے میسج پڑھنے والے کو نہیں دیکھا : - )
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اگر اس وقت آپ
    کچھ
    کام
    کر
    رہے
    تھے اور میرے


    میسج
    سے
    بہت
    تنگ
    ہوئے
    ہیں
    تو




    اٹ
    مینس







    مشن
    سکسیسفل . : - )
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    نیو ٹیچر :
    اینی بڈی ہو تھنکس ہی از اسٹوپیڈ ، اسٹینڈ اپ

    پپو اسٹوڈ اپ

    ٹیچر : آر یو اسٹوپیڈ ؟

    پپو : " نہیں ، آپ اکیلی کھڑی تھیں مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا "
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    1 چھوٹی سی نصیحت
    یاد رکھنا میری
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .











    .
    .

    .

    اتنی تیزی سے بٹن دبانے سے کی پیڈ خراب ہو جاتا ہے
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    واٹ از 143 ؟

    آئی لو یو

    نو

    آئی ہیٹ یو

    نو

    آئی مس یو

    نو

    آئی وش یو

    نو

    143 مینس


    ون ہنڈریڈ اینڈ فورٹی تھری

    بیٹا میتھس پے دھیان دو ، عاشقی پے نہیں . .
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اسلام آبادوں آئی ہے فیکس

    سوہنیے دے اتے لگے کرے گا ٹیکس

    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .

    .


    ڈونٹ وری
    ٹیکس صرف سوہنیے تے لگے گا

    توانوں تے گولی دا آرڈر اے
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اٹینشن پلیز *
    . .
    . .
    . .
    " سیفگارڈ " سے مت نہانا
    . .
    . .
    . .
    یہ جراثیم کو مارتا ہے
    . .
    . .
    . .
    . .
    . .
    اور ہم آپکو کھونا نہیں چاہتے . . . ; - )
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اپنا ہاتھ اپنے سر پے پھیریں

    ایک بار پھر پھیریں

    دوبارہ پھیریں

    چلے 1 بار پھر

    اب تو آپ کو یقین ہو گیا ہو گا کے گدھے کے سر پے سینگ نہیں ہوتے :
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اُسْتاد شاگرد سے ،
    جو دوسرے کو اپنی بات نا سمجھا سکے وہ گدھا ہوتا ہے


    شاگرد :
    سر میں سمجھا نہیں . .
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    بہت ودھیا کولیکشن ہے تانیہ جی ، میری ہنسی نہیں‌رک رہی ایک اوپر کے ایس ایم ایس کو پڑھ کر ، توبہ ہے :p_bananadance:
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اگر " دل "

    کا نام
    " انڈا " ( ایگ )
    ہوتا ٹو فلمز کے نام از طرح ہوتے

    = = > یہ انڈا آپکا ہوا

    = = > ہم انڈا دے چکے صنم

    = = > ہم آپکے انڈے میں رہتے ہیں

    = = > جب انڈا دیا تو ڈرنا کیا

    = = > ہمارا انڈا آپ کے پاس ہے

    = = > انڈے والے دلہنیاں لے جائیں گے

    = = > انڈا تو پاگل ہے .
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    1 بکری تھی دیوانی سے . . . . . . .
    1 بکرے پے وہ مرتی تھی . . . .
    شرما کے پوچھ ہلا کے . . . . . . . .
    گلیوں سے گزرتی تھی . . . . . . . . .
    جب بھی ملتی تھی . . . . . . . . . .
    فوٹو تمھارا دیکھ کر پوچھا کرتی تھی
    یہ بکرا کہاں ملے گا ؟ ؟ ؟
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    بیٹا بولا " " پاپا پاپا مجھے بندر دیکھنا ہے " " .
    پاپا بولے ، " " نہیں بیٹے ، ابھی نہیں " " .
    " " پاپا کیوں ؟ " " . . . . . . . . . .
    " " بیٹے ابھی بندر ایس ایم ایس پڑھ رہا ہے " "
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    ڈونٹ کیپ می ان یور ہارٹ
    بٹ کیپ می ان یور برین
    بیکوز رہنے کی جگہ
    جتنی خالی - خالی اور کھلی ہو
    رہنے میں اتنا ہی مزہ آتا ہے .
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    آئی ایم سوری .
    ایک بری خبر ہے

    مجھے بھول جانا پلیز
    مجھے کچھ دنوں بعد تمہیں
    ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلے جانا ہے

    تمھارا اپنا

    - 2011
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    میری اور شارخ خان خان کی ایک عادت بالکل سیم ہے . . . . . . . . .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    نہ وہ مجھے ایس ایم ایس کرتا ہے اور نہ میں اسے ایس ایم ایس کرتا ہوں . . . . . .
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    مجنوں کو لیلی کا ایس ایم ایس نہیں آیا ،

    مجنوں نے 2 دن سے کھانا نہیں کھایا ،

    مجنوں مرنے والا ہے لیلی کے پیار میں ،

    اور لیلی بیٹھی ہے ایس ایم ایس فری ہونے کے انتظار میں
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    اب جب گرا بادل ، تیری یاد آئی ،

    جھوم کے برسا ساون ، تیری یاد آئی ،

    بھیگا میں ، لیکن پھر بھی تیری یاد آئی ،

    کیوں نا آئے تیری یاد

    تونے جو چھتری اب تک نہیں لوٹائی . . .
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    تجھے چاند کہتی مگر اس میں بھی داغ ہے ،

    تجھے سورج کہتی مگر اس میں بھی آگ ہے ،

    تجھے بندر ہی کہ دیتی مگر کیا کروں . .

    کمبخت اس میں بھی دماغ ہے . . .
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    وائے ڈو منکیز لو بنانا . . . . -
    اوپس آئی ایم سو سوری . . . . . . . . -
    دیٹس یور پرسنل میٹر !:zuban:
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    آپکی چال مور جیسے ،
    آواز کوئل جیسے ،
    دماغ لومڑی جیسا ،
    غصہ شیر جیسا ،
    کتنا اچھا ہوتا کے
    ڈو تین کوالٹی انسانوں والی ہوتیں .
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    ہر کشتی کا ساحل نہیں ہوتا
    قیمتی چیز کے ہر کوئی قابل نہیں ہوتا ،
    یہ تو تمھاری قسمت اچھی ہے
    ورنہ تمھارے جیسے ،
    لڑکوں کے پاس موبائل نہیں ہوتا .
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    کیا بنداس ہوا چل رہی ہے ،
    برڈی گانا گا رہے ہیں ،
    کاؤ لوگ گراس ایٹ رہے ہیں ،
    شانے لوگ ایس ایم ایس کر رہے ہیں اور
    ڈھکن لوگ ایس ایم ایس پڑھ رہے ہیں . . .
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    عرض کیا ہے .
    اگر آپکی شکل گدھے سے ملتی ہے ،
    اگر آپکی شکل گدھے سے ملتی ہے ،
    تو اس میں گدھے کی کیا غلطی ہے .
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    " " لپس " " بھنڈی کی طرح

    " " گال " " ٹماٹر کی طرح

    " " آئیز " " مٹر کی طرح

    اور فیس " " گوبھی " " کی طرح !

    ایک دوست ملا

    وہ بھی سبزی منڈی کی طرح .
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    جوانی کے دن چمکیلے ہو گئے
    اور حسن کے تیور نوکیلے ہو گئے
    ہم اظہار کرنے میں تھوڑے ڈھیلے ہو گئے
    اور ان کے ہاتھ پیلے ہو گئے . . .
    جب جب ہمیں پیاس لگتی ہے
    ان کے آنے کی آس لگتی ہے
    انکی دیوانگی میں ہم ہو گئے اتنے دیوانے
    کے ہر لڑکی کی ماں اپنی ساس لگتی ہے . . .
     
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    کبھی حوصلہ بھی آزمانہ چاہیے
    برے وقت میں مسکرانا چاہیے
    جب 10 دنوں میں کھجلی نا مٹے . . .
    ٹو 1 1 وے دن نہانا چاہیے . . .
     
  30. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شرارتی ایس ایم ایس

    تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا
    تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا
    کی پاگلوں کے اِسْٹاک میں نیا مال آیا . . .
     

اس صفحے کو مشتہر کریں