1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شرارتیں‌

Discussion in 'مزاحیہ تصاویر' started by نوید, Nov 26, 2008.

  1. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :hasna: :201:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہہاہاہااااااااااااااااااااااا
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    [youtube:wbqkh5r1]http://www.youtube.com/watch?v=Zmy_zdZD59c[/youtube:wbqkh5r1]
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ بھی دیکھیں

    [youtube:2b0e534o]http://www.youtube.com/watch?v=L9aiC9vkL9c[/youtube:2b0e534o]
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بیڑ ہ تر جائے۔ :201:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :201: :201: :201:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [youtube:3o76sv3n]http://www.youtube.com/watch?v=5701B0EblGI[/youtube:3o76sv3n]
     
  10. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    ویسے یہ عربوں کو نماز کا مذاق نہیں بنانا چاہیئے۔۔۔ :neu:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عرب نہیں عرب بنائے گئے ہیں
     
  12. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    چلیں جو بھی ہو، مگر نماز کے ساتھ مذاق اچھا نہیں لگتا۔ اس پر مجھے ہنسی آنے کی بجائے افسوس ہوا۔۔۔۔۔۔۔

    مگر باقی مزیدار ہیں :khudahafiz:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ٹھیک کہا زیغم جی
    اپنی ہی عبادتوں کا ایسے مذاق اڑانا کیا مناسب ھے ؟ جبکہ لکھنے والے لکھتے وقت علم و دانش کی باتیں لکھیں اور دوسروں کی غلطیوں کو بھی نظر انداز نہ کریں


    مگر یہ غلطی ہم جیسے نیو یوزر نے نہیں کی اس لئے صبر کے سوا کوئی چارہ نہیں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زیغم بھائی ۔ سچی بات بتاؤں
    ہم لوگ بچپن میں رمضان المبارک کی تراویح میں اسی طرح کے مذاق کرتے تھے۔ اور آج بھی ننھے بچے تراویح کی نماز میں‌بالخصوص ایک دوسرے سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔

    اللہ تعالی معاف فرمائے۔ وہ نیتوں کے حال بہتر جانتا ہے۔ آمین
     
  15. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    واقعی بہت ہنسی آئی
    میرے دونوں جو چھوٹے ہیں ناں یہ بہت تماشے کرتے ہیں۔ اگر کبھی مجھے اجازت ملی تو آپ کو دونوں کی ایک ویڈیو دکھاؤں گی جس میں شہباز اور فہیم نماز باجماعت ادا کر رہے ہیں۔
    اور ہاں میرا کام تو سمجھانا ہوتا ہے کہ ایسی باتوں پہ ہنسنا نہیں چاہیئے۔ لیکن معصوم حرکتوں اور باتوں پہ خود ہی ہنسی پہ قابو پانا بہت مشکل ہو جاتا ہے :hasna:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہا بہنا جی ۔ بات سے بات نکلی ہے تو عرض کروں کہ بیٹی فائزہ اور بیٹا فیضان سجدے کے دوران میری پیٹھ پر چڑھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔
    اگر مولویانہ انداز میں‌دیکھوں تو انہیں اپنی لال لال غصیلی آنکھیں دکھا کر ڈرا دوں کہ " خبردار ! نماز کے دوران میرے نزدیک بھی مت آنا "
    لیکن مجھے آقا کریم :saw: کے سجدے یاد آجاتے ہیں کہ جب مولائے کائنات اور سید الانبیاء :saw: اپنے سجدوں کو اپنے بیٹوں کے پشت اور کندھوں پر سوار ہونے کی وجہ سے طویل فرما دیتے تھے ۔
    تو اے نعیم ۔ تو کیا اور تیرے بچے کیا !!!!
    بس انہی یادوں‌اور کیف و سرور میں نماز مکمل کرتا رہتا ہوں ۔
     
  17. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    ماشاءاللہ :hpy:
    تیمور بھی ایسے ہی کرتے ہیں
    جب بچے بہت چھوٹے تھے تو میں انہیں ڈانٹتی تھی کہ ایسا نہیں کرو تو مجھے منع کرتے تھے کہ بچوں کو ڈانٹو نہیں آرام سے سمجھاؤ اور نہیں سمجھتے تو ایک نہ ایک دن ضرور سمجھ جایئں گے۔ :happy: :titli:
     
  18. مسیب حسن شفیق
    Offline

    مسیب حسن شفیق ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2009
    Messages:
    198
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ۔ واقعی میں اچھی شرارتیں ہیں ۔ لیکن ایک بات اچھی نہیں لگی کہ جس میں ہمارے مذہب کا مذاق اڑایا گیا ہے ۔ اگر کوئی نو مسلم یا ایسا انسان جو کہ اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ایسی ویڈیو دیکھ کر کیا تصور کرے گا اسلام کا یہ بتانے کی عقلمند کو ضرورت نہیں ۔
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [youtube:3rkol4ps]http://www.youtube.com/watch?v=2ITv8iypxIQ[/youtube:3rkol4ps]
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمھیں پہلے بتانا چاہیے تھا۔
    [youtube:3umw3wjn]http://www.youtube.com/watch?v=pOc4XgBespw[/youtube:3umw3wjn]

    :hasna: :hasna: :hasna:​
     
  21. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    جی جناب بالکل صحیح کہا۔ مگر یہ نیو یوزر والی بات تو شائید میرے بارے میں ہی ٹھیک لگ رہی ہے، پھر "ہم"۔۔۔؟ :soch:
     
  22. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0

    ہا ہا ہا۔۔۔
    نعیم صاحب، کیا یاد دلا دیا۔۔ آپس کی بات ہے، ہم بھی چھوٹے تھے تو ایسی شرارتیں کیا کرتے تھے اور ایک دفعہ بہت ڈانٹ پڑی کیونکہ ہم نے اپنے ساتھ والے کو ہلکا سا دھکا دیا تو پوری صف تک چلا گیا۔

    مگر وہ تو معصومیت کے دن تھے۔ اب تو یہ ناجائز ہو چکا ہے نا :hasna: ۔

    اب تو اک آنسو بھی رسواء کر دیتا ہے
    بچپن میں‌تو دل کھول کے رویا کرتے تھے
     
  23. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    کیا بات کی ہے نعیم صاحب۔۔۔ :yes:
    دل خوش کیتا اے۔۔ :hpy:
     
  24. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    :hasna: :hasna: :hasna:
    :201: :201: :201: :201:
    :a180:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    واہ بہت خوب سبحان اللہ،
    میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ حرکت کسی نیو کی نہیں ،
    مثال بچوں کی دی جا رہی ھے وڈیو کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کیا وہ بچے ھیں بات صرف اتنی ھے کہ ہمارے اصول اپنے لئے کچھ اور دوسروں کے لئے کچھ اور ہوتے ھیں یہی وڈیو کسی غیر مسلم نے یہاں لگائی ہوتی تب میں دیکھتی کیا ری ایکشن ہوتا ،
    خیر مجھے بحث نہیں کرنا میں تو پہلے ہی اسی وجہ سے کسی ایسی سنجیدہ لڑی میں جا کے کچھ نہیں لکھتی جہاں لکھنا لوگوں کی برداشت سے باہر ہو
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا۔۔۔
    نعیم صاحب، کیا یاد دلا دیا۔۔ آپس کی بات ہے، ہم بھی چھوٹے تھے تو ایسی شرارتیں کیا کرتے تھے اور ایک دفعہ بہت ڈانٹ پڑی کیونکہ ہم نے اپنے ساتھ والے کو ہلکا سا دھکا دیا تو پوری صف تک چلا گیا۔

    مگر وہ تو معصومیت کے دن تھے۔ اب تو یہ ناجائز ہو چکا ہے نا :hasna: ۔

    اب تو اک آنسو بھی رسواء کر دیتا ہے
    بچپن میں‌تو دل کھول کے رویا کرتے تھے
    [/quote:303yruku]
    بہت خوب زیغم بھائی ۔ واقعی بچپن اک سنہری دور ہوتا ہے۔

    آپکا شعر بہت اچھا لگا۔ اسی پر کچھ الفاظ آپ کی نذر

    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے
    میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
    میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات کی ہے نعیم صاحب۔۔۔ :yes:
    دل خوش کیتا اے۔۔ :hpy:[/quote:21fuzbxm]
    زیغم بھائی ۔ دعا کریں اللہ تعالی مجھے ایسا بنا دے کہ ہر کسی کا دل مجھ سے خوش رہا کرے۔ آمین
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna:
    :201: :201: :201: :201:
    :a180:[/quote:1kczvu4f]
    پسندیدگی کا شکریہ زیغم بھائی ۔
    بندر واقعی پکے شیطان ہوتے ہیں۔ :hasna:
     
  29. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    ثم آمین۔ اور آپ ہی نہیں، یہ دعا تو میں اپنے لیئے بھی کرتا ہوں۔ مگر ابھی تک یہ صرف محلے کی بلیوں کے حق میں‌قبول ہوتی نظر آ رہی ہے۔ :suno: ۔ :nose:

    اللہ جل شانہ ہم سب کو ایسا بنا دے کہ ہم سب اللہ کو بھی پسند آجائیں اور اپنے لوگوں کو بھی۔ آمین، ثم امین
     
  30. زیغم
    Offline

    زیغم ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2008
    Messages:
    81
    Likes Received:
    0
    ہا ہا ہا۔۔۔
    نعیم صاحب، کیا یاد دلا دیا۔۔ آپس کی بات ہے، ہم بھی چھوٹے تھے تو ایسی شرارتیں کیا کرتے تھے اور ایک دفعہ بہت ڈانٹ پڑی کیونکہ ہم نے اپنے ساتھ والے کو ہلکا سا دھکا دیا تو پوری صف تک چلا گیا۔

    مگر وہ تو معصومیت کے دن تھے۔ اب تو یہ ناجائز ہو چکا ہے نا :hasna: ۔

    اب تو اک آنسو بھی رسواء کر دیتا ہے
    بچپن میں‌تو دل کھول کے رویا کرتے تھے
    [/quote:285aar44]
    بہت خوب زیغم بھائی ۔ واقعی بچپن اک سنہری دور ہوتا ہے۔

    آپکا شعر بہت اچھا لگا۔ اسی پر کچھ الفاظ آپ کی نذر

    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے
    میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
    میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
    میرے بچپن کے دن
    کتنے اچھے تھے دن
    [/quote:285aar44]

    بہت خوب نعیم صاحب، یہ نظم تو میں بچپن سے سُنتا آیا ہوں۔ اور اگر میں غلطی پر نہیں تو اسے ایک پرانے پی ٹی وی کے بچوں کے پروگرام جسے موسیقار سُہیل رعنا پیش کرتے تھے، میں نغمہ نگار افشاں نے پیش کیا تھا اور میں آج بھی گنگناتا ہوں اسے
     

Share This Page