1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہ سوارِ کربلا کی شاہ سواری کو سلام

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏19 ستمبر 2018۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ سوارِ کربلا کی شاہ سواری کو سلام
    نیزے پہ قرآن پڑھنے والے قاری کو سلام
    رات دِن بِچھڑے ہؤں کی راہ میں رہنا کھڑے
    حضرتِ صغریٰ، تمھاری اِنتظاری کو سلام
    کانپ اُٹھا عرش کا دِل، آسماں تھرا گیا
    اصغرِ معصوم، تیری بے قراری کو سلام
    سر سے چادر چھین گئی، لیکن نظر اُٹھی نہیں
    حضرتِ زینب، تُمہاری پردہ داری کو سلام
    مُسکرا کے پیش کر دِیا آقا کو رنگیں شباب
    اکبر و قاسم، تمہاری جانثاری کو سلام
    کٹ گیا کنبہ مصیبت سر پہ آئی، لُٹ گئی
    ہو گئی بھائی بھتیجوں سے جدائی، لُٹ گئی
    عمر بھر کی دشتِ غربت میں کمائی، لُٹ گئی
    رو کہ جب کہتی تھی زینب، ہائے مائی لُٹ گئی
    گھر علی کا کیا لُٹا، ساری خدائی لُٹ گئی :'( :'( :'(
    ہر اِمتحاں میں صابر و شاکر رہے حُسین
    کوہِ الم اُٹھانے کو حاضِر رہے حُسین
    دھوکے سے کُوفیوں نے بُلا کر سِتم کیا
    مہمانِ بے وطن کو بُلا کر سِتم کیا
    خیمہ لگانا نہر پہ احمدﷺ کی آل کا
    پانی بھی بند کر دِیا زہرا کے لال کا
    شاہ سوارِ کربلا کی شاہ سواری کو سلام
    نیزے پہ قرآن پڑھنے والے قاری کو سلام

    https://www.facebook.com/Muslim.Pakistani786/posts/شاہ-سوارِ-کربلا-کی-شاہ-سواری-کو-سلامنیزے-پہ-قرآن-پڑھنے-والے-قاری-کو-سلامرات-دِن-/559777800761918/
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو بھی اجر خیر عطا فرمائے آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں