1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاہِ بطحاﷺ کی لختِ جگر فاطمہ ۔۔فردوس فاطمہ اشرفی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شاہِ بطحاﷺ کی لختِ جگر فاطمہ
    قرةِ عینِ خیر البشر ﷺ فاطمہ

    کانِ شرم و حیا کی گہر فاطمہ
    بنت حوا کی ہیں راہبر فاطمہ

    با ادب مہر و مہ ہو رہے ہیں نثار
    آپ کی خاکِ نعلین پر فاطمہ

    جس کو کہتے ہیں حورانِ جنت کا تاج
    وہ تو ہے آپ کا سنگِ در فاطمہ

    آپ کے سدرۂ وصف پر جلتے ہیں
    طائرِ فکر کے بال و پر فاطمہ

    اوجِ عفّت ادھر ہو گیا سجدہ ریز
    پڑ گئے پاؤں تیرے جدھر فاطمہ

    آپ کے ابرِ لطف و کرم کے بغیر
    ہے مری زندگی بے ثمر فاطمہ

    بنتِ حوا کو زیور حیا کا ملے
    آپ کا نام رکھیں اگر فاطمہ

    ہو کرم کی نظر اپنی فردوس پر
    نخلِ امید ہو پُر ثمر فاطمہ
    ------
    فردوس فاطمہ اشرفی
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شاہِ بطحاﷺکی لختِ جگر فاطمہ
    قرةِ عینِ خیر البشر ﷺ فاطمہ​

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کانِ شرم و حیا کی گہر فاطمہ
    بنت حواکی ہیں راہبرفاطمہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    با ادب مہر و مہ ہو رہے ہیں نثار
    آپ کی خاکِ نعلین پر فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو کہتے ہیں حورانِ جنت کا تاج
    وہ تو ہے آپ کا سنگِ در فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے سدرۂ وصف پر جلتے ہیں
    طائرِ فکر کے بال و پر فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اوجِ عفّت ادھر ہو گیا سجدہ ریز
    پڑ گئے پاؤں تیرے جدھر فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ابرِ لطف و کرم کے بغیر
    ہے مری زندگی بے ثمر فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنتِ حوا کو زیور حیا کا ملے
    آپ کا نام رکھیں اگر فاطمہ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو کرم کی نظر اپنی فردوس پر
    نخلِ امید ہو پُر ثمرفاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں