1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شان خلفئہ راشدین

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by عدنان بوبی, Sep 6, 2009.

  1. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

  2. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔ جزاک اللہ عدنان بوبی بھائی ۔
    بہت اچھے لنک ارسال فرمائے ہیں۔ کچھ سن لیے ہیں۔
    انشاءاللہ بقیہ فرصت میں باقی بھی سنوں گا۔
    شکریہ
     
  4. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    وعلیکم اسلام نعیم بھائی
    مکی صاحب کی خاص بات یہ ہے کہ آپ حرم پاک کے اندر بیان فرماتے ہیں
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ماشاءاللہ ۔ حرم پاک کے اندر عربی میں خطاب فرماتے ہیں یا اردو میں ؟
     
  6. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    اردو میں نعیم بھائی میرے بہت سے دوست جو عمرہ پر جاتے ہیں وہ بتاتے ہیں ہم نے ان کو سامنے بیٹھ کر سنا ہے
     
  7. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    بھائی عدنان صاحب۔ اللہ آپکی محنت و شوق قبول فرمائے۔ آمین
     

Share This Page