1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شانِ صدق و صفا ، سیدہ فاطمہ ۔۔ سمیعہ ناز

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏20 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شانِ صدق و صفا ، سیدہ فاطمہ
    بحرِ صبر و رضا ، سیدہ فاطمہ

    ساجدہ ، زاہدہ ، آپ کی ذات ہے
    آپ ہی عابدہ ، سیدہ فاطمہ

    آپ خاتونِ جنت، ہیں زوجِ علی
    بنتِ شاہِ دنیٰ ﷺ ، سیدہ فاطمہ

    سر جھکا لیں ادب سے فرشتے سبھی
    آپ کانِ حیا ، سیدہ فاطمہ

    طیّبہ ، طاہرہ ، شاکرہ آپ ہیں
    نیک خو ، باوفا ، سیدہ فاطمہ

    آپ کی عزت و حرمتِ پاک پر
    جان میری فدا سیدہ فاطمہ

    ہو سدا رہنما میری نسلوں کا جو
    نقشِ پا آپ کا ، سیدہ فاطمہ

    "ناز" ہر دم رہے آپ کی مدح گو
    ہو عطا حوصلہ , سیدہ فاطمہ
    ----------
    سمیعہ ناز
    لیڈز , برطانیہ یوکے
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شانِ صدق و صفا ، سیدہ فاطمہ
    بحرِ صبر و رضا ، سیدہ فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ساجدہ ، زاہدہ ، آپ کی ذات ہے
    آپ ہی عابدہ ، سیدہفاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خاتونِ جنت، ہیں زوجِ علی
    بنتِ شاہِ دنیٰ ﷺ ، سیدہفاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر جھکا لیں ادب سے فرشتے سبھی
    آپ کانِ حیا ، سیدہ فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طیّبہ ، طاہرہ ، شاکرہ آپ ہیں
    نیک خو ، باوفا ، سیدہ فاطمہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی عزت و حرمتِ پاک پر
    جان میری فدا سیدہ فاطمہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو سدا رہنما میری نسلوں کا جو
    نقشِ پا آپ کا ، سیدہ فاطمہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    "ناز" ہر دم رہے آپ کی مدح گو
    ہو عطا حوصلہ , سیدہ فاطمہ

     

اس صفحے کو مشتہر کریں