1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شانِ صحابہ کرام رض پر ڈاکٹر اسرار احمد کا خوبصورت خطاب

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ۔ ذرا غور سے پڑھیے یہ صرف میرا اپنا خیال خود کلامی کے انداز میں ہے۔ سوال کسی سے نہیں۔
    مجھے "معصوم سوالات" اٹھا کر بحث تکرار کی عادت نہیں :no:
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ جواب بھی آپ کے لاشعور کو دیا گیا ہے ویسے خود کلامی کا انداز اس ہزاروں قارئین کے فورم پر ۔ ۔ ۔ بہت خوب اور پھر معصوم سوال پتا نہیں کیا ہوتا ہے؟
     
  3. وقاص قائم
    آف لائن

    وقاص قائم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2009
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    محترمی و مکرمی جناب آپ کی خود کلامی سے متاثر ہوکر میں نے یہ فورم جوإن کیا ہے۔
    دیکھیں محترم اول تو یہ کہ اگر ابو بکر صدیق کی تعریف کی جإے تو اس سے یہ مطلب ہرگز اخذ نہیں کیا جاسکتا کہ کسی دوسرے صحابی کی شان میں کمی کی جا رہی ہے۔
    دوٕئم ڈاکٹر اسرار احمد کی کتاب مثیل عیسیٰ علی مرتضیٰ کا مطالعہ آپ کے لئے مفید رہے گا۔اگر آپ مجھے اپنا ڈاک کا پتہ فراہم کریں تو میں آپ کو وہ کتاب ڈاک کر سکتا ہوں علاوہ ازیں وہ کتاب آپ کو انجمن خدام القرآن کے کسی بھی مکتبہ سے مل سکتی ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جناب وقاص قائم بھائی ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
    معلومات بہم پہنچانے پر جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. عبدمنیب
    آف لائن

    عبدمنیب ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی اسی بات پر صاد لکھتا ہوں کہ

    "مثیل عیسیٰ علی مرتضیٰ کا مطالعہ آپ کے لئے مفید رہے گا۔اگر آپ مجھے اپنا ڈاک کا پتہ فراہم کریں تو میں آپ کو وہ کتاب ڈاک کر سکتا ہوں علاوہ ازیں وہ کتاب آپ کو انجمن خدام القرآن کے کسی بھی مکتبہ سے مل سکتی ہے۔"
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبد منیب بھائی ۔
    آپکا بھی شکریہ اور جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں