1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شام بہن آپ کا تعارف اچھا لگا۔

    آپ کو خوش آمدید :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ شام بہن
    آپ یہاں زیادہ سے زیادہ آیا کریں۔
    اور کچھ نہ کچھ ضرور لکھا کریں۔
    چند ہی دنوں میں آپ کو سب پتہ چل جائے گا کہ فورم کی ترتیب کیا ہے اور کیسے ، کہاں ، کچھ لکھنا ہے۔ :suno:
     
  3. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم شام بہن
    ہماری اردو پر خوش آمدید۔ :dilphool:
     
  4. شام
    Online

    شام مہمان

    میں شاعرئ بھیجھنا چاھتی ھوں
    کیسے بھیجو
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    لکھ کے بھیجیں :serious:


    شام جی آپ کسی بھی شاعری کی لڑی میں اپنا منتخب کلام پوسٹ کر سکتی ھیں اگر آپ نے اپنا ذاتی کلام شئیر کرنا ھے تو اس کے لئے آپ کو الگ لڑی بنانی ہو گی اس کا نام آپ شام کی ذاتی شاعری یا ایسا ہی کچھ رکھ سکتی ھیں
     
  6. شام
    Online

    شام مہمان

    پلیز آپ سب میری بھیجی ھویئ شاعری پڑھنا
    شکریہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام جی آپ کی شاعری پڑھ کے داد بھی دی جا چکی ھے شکریہ شئیرنگ کا
     
  8. شام
    Online

    شام مہمان

    بہت بہت شکریہ سب کا
     
  9. شام
    Online

    شام مہمان

    میں نے جو آج شاعری پو سٹ کی ھے
    پلیز ضرور پڑھنا
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں