1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شام: مسلم ممالک کے ساتھ ساتھ یورپی انتہا پسندوں کی بھی جنت بن گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دمشق…شام نہ صرف مختلف مسلم ممالک بلکہ یورپ سے آنے والے دہشتگردوں کی بھی جنت بن گیا ہے۔ انکشاف ہواہے کہ صدر بشارالاسد کے خلاف بغاوت میں شامل یورپی انتہاپسندمسلمانوں کی تعداد 12ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔شام کے صدر بشارالاسد کے خلاف خانہ جنگی ڈھائی برس سے جاری ہے جس میں چھوٹے یورپی ملکوں کے انتہاپسندمسلمانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق اس تعداد میں اضافے کاسبب مغربی ممالک میں سلافسٹ تحریک کا زور پکڑنا ہے۔شام میں شمالی افریقا سے تعلق رکھنے والے انتہاپسند وں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ برطانیہ سے جاکر شام میں لڑنے والے زیادہ ترافراد کا تعلق جنوب مشرقی ایشیا سے ہے جو عربی نہیں جانتے۔اس طرح فرانس اورجرمنی سے بھی قریبا 700 کے قریب انتہاپسند شام گئے ہیں۔ڈنمارک سے65،آسٹریا سے 57 نارویسے40اور بیلجیئم سے 300کے قریب دہشت گردشام میں لڑرہے ہیں۔اس طرح یورپ سے شام جاکر لڑنے والے دہشتگردوں کی تعداد 12ہزار ہوچکی ہے جو جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا ریکارڈ ہے۔ڈیٹاتیارکرنے والے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ دہشت گرد شام سے واپس آکر یورپی ملکوں میں بھی دہشتگردی کی بڑی کارروائیوں کا سبب بن سکتے ہیں اور اس طرح یورپ کوایک نیا بحران درپیش ہوسکتاہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128390
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انداز ہ لگا لیں۔۔۔۔۔۔۔
    یہ جنگ کیا ہے؟
    83 ممالک سے زیادہ۔۔۔۔۔۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انداز ہ لگا لیں۔۔۔۔۔۔۔
    یہ جنگ کیا ہے؟
    83 ممالک سے زیادہ۔۔۔۔۔۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شام کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے ایک گندی قسم کی جنگ شروع ہے جس میں امریکہ سعودیہ اور اسرائیل پورا زور لگا رہے ہیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں حق کا پلڑا بھاری ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اب اللہ پاک ہی جانتے ہیں کہ حق پر کون ہے ۔لیکن ایک بات صاف صاف ہے کہ یہ کرائے کے غنڈے جو شام کو تباہ و برباد کر رہے ہیں جہاد کے نام پر حق پر نہیں ہیں ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود جواب دے دیا۔۔۔۔۔۔
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ دین کے نام پر غنڈا گردی کر رہے ہیں ،ہر برا کام کر رہے ہیں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حرمت صحابہ سے بڑھ کر کیا گناہ ہوگا۔۔۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا ہے آپ نے ۔یہ سب سعودی حکومت کے حکم پر ہو رہا ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں