1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری کا عبرتناک حشر وہ بھی انگلش میں

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by رفاقت حیات, Dec 23, 2014.

  1. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    heartمیں oneلہر سی raisہوئی ہے ابھی
    someتازہairچلی ہے ابھی
    noise برپا ہے خانہ ئheartمیں
    someدیوار سی fallہوئی ہے ابھی
    full world میں جی نہیں لگتا
    جانے کس thingکی deficiency ہے ابھی
    memories کے un marked جزیروں سے
    تیر یsoundآ رہی ہے ابھی
    city کی unlightedگلیوں میں
    lifeتجھ کو searchکرتی ہے ابھی
    time اچھا بھی آئے گا ناصر
    غم نہ کر lifeپڑی ہے ابھی​
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزی الفاظ کو اگر اردو رسم خط میں لکھا جاتا تو شاید دلچسپی کا امکان ہوتا مگر اس حالت میں اچھا نہیں لگا۔۔۔۔۔۔۔ معذرت
     
  3. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    چلئے آپ ایک عدد مثال لکھ دیجئے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارٹ میں ون لہر سی ریز ہوئی ہے ابھی
    سم تازہ ایئر چلی ہے ابھی
    نوئیز برپا ہے خانہ ہارٹ میں​
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خالد مسعود یہ مثال دیکھیے


    لچ لفنگ الیکٹ ہوا ہے انھے واہ
    بیبا فیر ریجکٹ ہوا ہے انھے واہ

    سوئی میں دھاگہ ڈالنے والی نوکری پہ
    انھا ایک سلیکٹ ہوا ہے انھے واہ

    رفاقت حیات ، غوری
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انھے واہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا ترکیب ہے۔
     
    ملک بلال likes this.
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خالد مسعود کی شاعری میں مزے کی تراکیب استعمال ہوتی ہیں۔ انگلش اردو پنجابی کے الفاظ کو روپ بدل کر یا اصلی حالت میں استعمال کرنا بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی کاوش ہے۔ شکریہ شئیرنگ کا
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالد مسعود کی الفاظ پر گرفت بہت عمدہ ہے
     
  10. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب صورت جناب
     

Share This Page