1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شازیہ نام کا مطلب بتادیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 ستمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    صاحب علم دوستوں سے گذارش ہے کہ شازیہ نام کا مطلب حوالے سمیت بتادیں شکریہ
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    میں نے بہت تلاش کیا، بہت سے مختلف الآراء جوابات ملے۔ تاہم آپ کیلئے عرض ہے کہ شازیہ عربی نام ہے جو لڑکیوں کیلئے مختص ہے۔ جس کے معنی ہیں نرالی، نایاب، غیر معمولی۔ بے فکر ہوجائیں۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ میں نے یہ بھی سنا تھا کہ جنت کا ٹکڑا۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    بالکل درست جناب
     
  4. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    میرے علم کے مطابق شذا سے ماخذ یہ لفظ ھے اور عربی زبان میں صبح صادق کے وقت پڑھنے والی شبنم کو شذا کھتے ہیں اس لحاظ سے شازیہ کا مطلب شبنم والی یا شبنم
    نرالی، نایاب، غیر معمولی۔ بھی درست ھے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    شذا میں ذال ہے جبکہ شازیہ میں ز ہے ، غوری بھائی والی تحقیق درست ہے ۔
     
  6. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    مگر شازیہ عربی نام نہیں ھے
     
  7. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شازیہ نام کا مطلب بتادیں

    ذکاء اللہ کامطلب بتاؤ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں