1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی بیاہ پہ کھانے کے دوران بد نظمی کا سبب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏12 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کی زندگی میں حسن، خوبصورتی اور عظمت اسی صورت ممکن ہوسکتے ہیں جب ہمارا ایمان قائم ہو۔ کہ ہمیں ہمارا مالک بھوکا نہیں رکھے گا۔

    خواہ اس کے لئے ہمیں کتنا صبر کرناپڑے۔ اور برداشت کرنا پڑے۔

    لیکن جہاں ہمارا ایمان اور ایقان متزلزل ہوا، وہیں سے ہماری تباہی ، ہماری بد نظمی کا آغاز شروع ہوجائے گا۔ اور ہم اسفل السافلین میں شمار ہونے لگیں گے۔

    جیسے پاکستان میں شادی کے موقع پہ کھانا کھلنے کے اعلان کے بعد اللہ کے رزق کی تقسیم جس انداز سے بے حرمتی ہوتی ہے کہ کسی کے منہ میں ایک لقمہ نہیں آتا بلکہ خاک کی نذر ہوجاتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں