1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیکورٹی ماہر نے ائیرپورٹ میں داخل ہوکر اشیائے صرف سے پستول تیار کر لیا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏12 جنوری 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات کچھ سمجھ نہیں آئی
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل آسانی سے سمجھا نہیں جا سکتا کیونکہ ہمارے ذہن میں ہوتا ہے کہ گولی ہونی چاہیے اور لوہے کا پستول لازمی ہے۔
    لیکن دیکھا جائے تو یہ دونوں چیزیں ثانوی حیثیت رکھتی ہیں کیونکہ ان دونوں چیزوں کا مقصد ایک ہی ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے اس گولی کے اندر بارود کو جسم کے حساس حصے تک پہنچایا جائے۔ جتنا یہ بارود حساس حصے تک پہنچے گا اتنی ہی جلدی یہ بارود خون میں مل کر موت واقع کر دے گا۔ گولی کے خول کا کام صرف اور صرف جسم کے اندر راستہ بنانے تک ہوتا ہے۔ ٹانگ، بازو یا پیٹ کے کسی حصے پر گولی لگے تو اگر خون کو فوری طور پر روک لیا جائے تو زندگی بچانا ممکن ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اس بارود کو دل تک پہنچنے کے لئے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔
    اسی طرح لیتھیم خود ایک دھماکہ خیز مواد ہے۔ اصل مسئلہ اس کو جسم کے اندر پہنچانے کا ہے کہ کس طرح لیتھیم کو جسم کے اندر پہنچایا جائے۔ جس کے لئے موصوف نے ہئیر ڈرائیر کی ہیٹ گن سے مدد لی۔ جیسا کہ لکھا ہے کہ لیتھیم پانی کے ساتھ مل کر بہت زیادہ حرارت پیدا کرتا ہے۔ اسی حرارت کی مدد سے جسم کو چیر کر حساس حصے (دل یا چہرہ) کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی معلومات ہیں۔
    ویسے
    پاکستان میں تو ایک سگریٹ سے " جہاز " بن جاتا ہے
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں