1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سینیٹ الیکشن: جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سینیٹ الیکشن: جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

    جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

    تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران سینیٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی اور پی ڈی ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔

    اجلاس کے دوران جماعت اسلامی نے دیگر حزب اختلاف جماعتوں کی طرح پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے،

    اجلاس میں طے پایا گیا کہ مسلم لیگ ن، جے یو آئی اورعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) جنرل نشستوں پرلڑیںگے، پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اورجماعت اسلامی خواتین کی نشست پر الیکشن لڑینگے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں