1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیف کو " ماہر " بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو کے معزز صارف محترم " سیف " صاحب کو
    [highlight=#00FFFF:39bf8y85]ایک ہزار پیغامات مکمل کرکے " ماہر " کا درجہ پانے پر[/highlight:39bf8y85]


    :dilphool: :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool: :dilphool:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سیف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ آپ تو اب ماہر ہو گئے ہیں۔ اللہ رحم کرے۔۔۔۔ارے بھئی ناراض مت ہوئے گا مذاق کر رہی تھی :computer:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    [size=200]سیف صاحب کو ماہر بننے پر مبارک ہو [/size] :dilphool: :dilphool:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لاحاصل بہن جی کیا آج آپ نے ساری باتیں ہجے کر کر کے کرنی ہیں؟ :soch:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی، مسز مرزا بہن اور لاحاصل بہن میں آپ سب کہ تہہ دل سے شکر گزار ہوں اللہ تعالی آپ سب کو زندگی کی تمام خوشیاں اور آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرمائے آمین!
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :a150: :a150: :a150:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    بہت بہت مبارک ھو، سیف بھائی،!!!!!
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مسز مرزا بہن ناراضگی کیسی؟ میں تو آپ کا شکر گزار ہوں کہ میری مہارت آپ ہی جیسے بہن بھائیوں کے دم سے ہے جو اس فورم کے سرپرست ہیں۔
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عبدالرحمن سید بھائی میں آپ کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کی تمام خوشیاں اور آخرت کی تمام نعمتیں عطا فرمائے آمین!
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب ہم تو پہلے بھی آپ کو ماہر ہی سمجتھے ہیں اب کہ تو سند بھی ساتھ ہے سو مبارکاں :dilphool:
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محبوب بھائی شکریہ
    کہاں میں اور کہاں میری مہارت
    من آنم کہ من دانم
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مبارک ہو آپ کو یہ خوشی آپ کی۔۔۔سخی مبارکباد ملے میری طرف سے آپ کو۔۔۔ :dilphool:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    من سے دم ۔۔۔دم سے من
    چم چم چم چم چم چم
     
  13. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مبارز بھائی آپ کی مبارکباد کی سب سے زیادہ خوشی ہوئی ۔ ۔ ۔ دلی!
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اور یہ بچپنا چھوڑ دیں اچھے خاصے معقولیت سے چلتے چلتے یہ کیا ہو جاتا ہے آپ کو؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: سیف بھائی آپ کو درجہ مہارت پر ترقی کی دلی مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے بھائی صاحب سرپرستون میں سے میرا نام نکال دیجیئے۔۔۔۔۔ میں مسز مرزا باجی ہی ٹھیک ہوں :yes: :dilphool:
     
  17. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180: :a180: بہت مبارک ہو آپ کو سیف بھائی
     
  18. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    سیف بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو :dilphool: :dilphool:
     
  19. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سیف بھائی مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں